کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
چکن بریانی پڑھ کر تو منہ میں پانی آ گیا ہے۔ اب مجھے بھی کھانی ہی پڑے گی۔ لیکن میرا خیال آج تو بنانی بھی پڑے گی۔ حجاب نے طعنہ مارا ہے کہ ابھی کچن میں نہیں جاؤ گی تو کیا بڑھاپے میں جاؤ گی۔ :(
 

ماوراء

محفلین
میں نے تو آج اتنے لمبے عرصے کے بعد کچن کا رخ کیا۔ اور چکن بریانی بنائی اور کھائی اور سب کو کھلوائی بھی۔ اور تعریف بھی ہوئی۔ بس ذرا چاولوں کی تھوڑی سی کھچڑی بن گئی تھی۔:(
lol
 

نوید ملک

محفلین
میں نے تو آج اتنے لمبے عرصے کے بعد کچن کا رخ کیا۔ اور چکن بریانی بنائی اور کھائی اور سب کو کھلوائی بھی۔ اور تعریف بھی ہوئی۔ بس ذرا چاولوں کی تھوڑی سی کھچڑی بن گئی تھی۔:(
lol

تعریف بریانی کی ہوئی یا کچھڑی کی :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top