کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
پراٹھا 'ساگ آلو،نہاری۔۔۔(اور ابھی کچھ اچھا سا موسم کی مناسبت سے بنانے کا سوچ رہی ہوں :rolleyes: )
 

تیشہ

محفلین
میں اسوقٹ آدھی رات کو فروٹُ چاٹ کھا رہی ہوں بیٹھکر ،۔ ۔ کسی نے کھانی ہے تو آجاؤ ۔ ۔۔ اس سے پہلے کہ ختم ہوجائے ۔ ۔ ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
میں اسوقٹ آدھی رات کو فروٹُ چاٹ کھا رہی ہوں بیٹھکر ،۔ ۔ کسی نے کھانی ہے تو آجاؤ ۔ ۔۔ اس سے پہلے کہ ختم ہوجائے ۔ ۔ ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

فروٹ چاٹ:eek:
معاف فرمایے گا۔ اپ نے جو اینیمیشن لگائی ہے وہ تو کِم پاپ کھارہا ہے جو یہاں‌بے حد مقبول ہے۔
 

تیشہ

محفلین
فروٹ چاٹ:eek:
معاف فرمایے گا۔ اپ نے جو اینیمیشن لگائی ہے وہ تو کِم پاپ کھارہا ہے جو یہاں‌بے حد مقبول ہے۔




معاف فرمایا ۔ ۔ ۔
sssss.gif



مگر اب آدھی رات کو میں فروٹ چاٹ کی تصویر بنانے سے رہی ۔ اسی لئے اینیمیشن کھا رہا ہے وہی چلنے دیجئے ۔ سمجھ لیں فروٹ چاٹ ہی ہوگی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی اللہ کا بندہ ہی بنا رہا ہو گا۔ حسن تو اس معاملے میں کورا ہے اور خود بخود تو بننے سے رہا۔
 

تیشہ

محفلین
کوئی اللہ کا بندہ ہی بنا رہا ہو گا۔ حسن تو اس معاملے میں کورا ہے اور خود بخود تو بننے سے رہا۔



تبھی تو میں بھی پوچھ رہی ہوں کہ ۔۔ ۔ اتنے آرام سے لکھ رہا ہے کہ چکن بن رہا ہے اندر ۔ ۔ ۔۔ :grin:
جیسے اندر کوئی '' باورچی '' بنا رہا ہو ۔ ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top