کیا پکایا اور کیا کھایا

شمشاد

لائبریرین
آبرو پتہ ہے آپ کو کہ پرسوں آپ کی محفل میں شمولیت کی سالگرہ ہے اور ابھی تک آپ کی صرف دس پوسٹس ہوئی ہیں۔:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ چل کر جائے اور ٹیسکو ، ۔۔ سینسبری ، ۔۔ جاکر برتنوں والے سیکشین میں اک روٹی کا چمٹا خرید لائے جو کہ
فورٹی تھری ''پی '' کا ہے ۔ پینس ،

بہت اچھے بڑے پتے کی بات بتائی ہے آپ نے۔ چلو بھئی حسن جلدی سی جاؤ اور ایک روٹی کا چمٹا خرید لاؤ اور ہاں جاتے ہوئے یاد سے فورٹی تھری پی لیتے جانا، ایسا نہ ہو کہ پھر واپس آنا پڑے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top