کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا بھیا
میری امی کہتی ہیں کہ اتنی زیادہ چائے پیو گی تو کالی کلوٹی ہو جاؤ گی۔۔ ویسے آپ بھی تو یہی نہیں کہنا چاہ رہے ناں:grin:

میرا مشورہ ہے کہ اپنی امی کی بات مان لیں، بلکہ اب چائے کی بجائے دودھ پینا شروع کر دیں۔
 

مقدس

لائبریرین
ارے نہیں بھیا۔۔ مجھے دودھ بالکل اچھا نہیں لگتا۔۔۔



آج میں نے صبح۔۔ نہیں نہیں صبح نہیں رات دو بجے چائے اور دو ٹوسٹ لیے تھے۔۔ کیونکہ آج میرا روزہ ہے۔۔۔ اور مجھے ابھی سے بھوک لگنا شروع ہو گئی ہے۔۔ رات ساڑھے نو بجے روزہ افطار ہو گا۔۔۔۔ :(
 

مقدس

لائبریرین
آئی ایم ایٹنگ ہیلتھی۔۔۔
ابھی میں نے واٹر میلن کھایا ہے ناشتے میں
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے دفتر میں آ کر پراٹھا کھایا تھا، اب تو پون گھنٹے بعد چھٹی ہونے والی ہے۔ گھر پہنچ کر دیکھیں گے کیا ملتا ہے کھانے کو۔
 

میم نون

محفلین
آج تو شام کے کھانے میں سموسے ملے ہیں :dancing:

کل رات کو سیب والا کیک بنایا تھا تو ایک ٹکڑا اسکا بھی کھایا :applause:
 

میم نون

محفلین
اے لو جی

بھائی یہ سب چیزیں گرم ہوتی ہیں اس لئیے سرد موسم میں کھاتے ہیں، آپ آئسکریم یا پھر کریم کیک کھایا کریں اور ملک شیک یا پھر دوسرے شیک پیا کریں
 
Top