شمشاد بھیا آپ کیا لے کر آئے ہیں ۔۔ دوعت والے کھانے میں سے میں نے بریک فاسٹ لیا ہے کرنچی نٹس کا
مقدس لائبریرین جولائی 12، 2011 #761 شمشاد بھیا آپ کیا لے کر آئے ہیں ۔۔ دوعت والے کھانے میں سے میں نے بریک فاسٹ لیا ہے کرنچی نٹس کا
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2011 #766 فکر نہ کرو۔ ابھی مجھے خاتون اول کا فون آیا ہے کہ فلاں فلاں اشیاء خوردنی لیتے آئیے گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2011 #769 مقدس نے کہا: اشیاء خوردنی کیا ہوتا ہے بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اشیاء یعنی کہ چیزیں اور خوردنی یعنی کہ کھانے والی تو اس کا مطلب ہوا کھانے والی چیزیں۔ اس میں کچھی کھانے والی اور پکا کر کھانے والی دونوں ہی شامل ہوتی ہیں۔
مقدس نے کہا: اشیاء خوردنی کیا ہوتا ہے بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اشیاء یعنی کہ چیزیں اور خوردنی یعنی کہ کھانے والی تو اس کا مطلب ہوا کھانے والی چیزیں۔ اس میں کچھی کھانے والی اور پکا کر کھانے والی دونوں ہی شامل ہوتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2011 #770 مقدس نے کہا: آپ نے کھانا نہیں کھلایا ہمیں دعوت کا شمشاد بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں کیا کھلاتا، وہ مہمان سارا کھانا ہی چٹ کر گئے۔
مقدس نے کہا: آپ نے کھانا نہیں کھلایا ہمیں دعوت کا شمشاد بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں کیا کھلاتا، وہ مہمان سارا کھانا ہی چٹ کر گئے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2011 #772 خاتون خانہ تو آج بھی باورچی خانے میں مصروف ہیں کہ کچھ مہمان آ رہے ہیں اور کچھ آ چکے ہیں۔
مقدس لائبریرین جولائی 15، 2011 #773 آج مہمانوں کو سرو کرنے سے پہلے تھوڑا سا میرے لیے پلیٹ میں نکال کر سائیڈ پر رکھ دینا بھیا
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2011 #776 وعدہ نہیں کر سکتا کہ باورچی خانہ خاتون اول کی زیر نگرانی ہوتا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 15، 2011 #777 شمشاد نے کہا: وعدہ نہیں کر سکتا کہ باورچی خانہ خاتون اول کی زیر نگرانی ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی دعوت وہ بھی میرے بغیر۔۔چلیے اس بار آپ کو چھوڑ دیتے ہیں مگر آج کے بعد مجھے کبھی مت بھولیے گا۔
شمشاد نے کہا: وعدہ نہیں کر سکتا کہ باورچی خانہ خاتون اول کی زیر نگرانی ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی دعوت وہ بھی میرے بغیر۔۔چلیے اس بار آپ کو چھوڑ دیتے ہیں مگر آج کے بعد مجھے کبھی مت بھولیے گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2011 #779 دعوت کیسی؟ اچھا ہی ہوا جا آپ ساتھ نہیں گئے۔ میں گیا تھا آج شام دعوت میں۔ اب کیا بتاؤں کہ کیسی دعوت تھی، رہنے ہی دیں۔
دعوت کیسی؟ اچھا ہی ہوا جا آپ ساتھ نہیں گئے۔ میں گیا تھا آج شام دعوت میں۔ اب کیا بتاؤں کہ کیسی دعوت تھی، رہنے ہی دیں۔