کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

کیا پاکستان کو اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے چاہئے ؟؟؟

  • نہیں

    Votes: 20 80.0%
  • ہاں

    Votes: 5 20.0%

  • Total voters
    25

شمشاد

لائبریرین
دفتر خارجہ کہہ رہا ہے کوئی پریشر نہیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا۔۔۔ نیازی کہہ رہا ہے بہت پریشر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
کپتان نے کل جو سما ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے، اس میں صاف صاف کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
 

جاسم محمد

محفلین
کپتان نے کل جو سما ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے، اس میں صاف صاف کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
ان صاحب کو کپتان کی کسی بات پر اعتبار نہیں۔ ان کے مولانا نے جب کہہ دیا ہے کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے تو بس ہے وہ یہودی ایجنٹ۔ ثبوت، شواہد، دلیل سے ان کو کوئی سروکار نہیں۔
 

بابا-جی

محفلین
مَیں اِعلانیہ طور پر جنابِ وزیرِاعظم خانِ اعظم کے اسرائیل کو تسلِیم نہ کرنے کے دَو ٹوک موقف کی تائید کرتا ہُوں۔ اسرائیل فلسطینیوں کو مُطمئن کرے اور اُس کے بعد خُود کو تسلیم کروانے کے جتن کرے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مولانا کل تک دھرنوں کے نقصانات پر لیکچر دیا کرتا تھا، آج ان کے فوائد بیان کر رہا ہے۔
 
Top