عقل کا تو سنا ہے دل کا کیسے ہوتا ہے؟میں اندھا ہوں پر دل کا آنکھ کا نہیں
نہیں وہ تو بات ہی ختم ہے ۔عقل کا تو سنا ہے دل کا کیسے ہوتا ہے؟
جی انہیں کے سنتا ہوں فکر ناٹاور وہ بھی انوپ جلوٹا کی آواز میں ۔۔

 واہ رے آپ پھر امین بھائی کے اتنے سنجیدہ اور ضرورت وقت سوال کو ہنسی مذاق میں ٹال رہے ہیں۔ اگر محفل میں کوئی نابینا موجود نہیں تو بینا تو ضرور موجود ہیں نا۔ سو پلیز ہر بندہ ٹائم نکال کر آس پاس کے کسی نابینا کو ڈھونڈے، پکڑے اور اس سے جنگلی حیات کے متعلق اس کی رائے معلوم کی جا سکتی ہے، ویسے بھی فلپائنی لوک کہانیوں میں ایک نابینا شکاری کا تذکرہ موجود ہے جو سرسراہٹ سن کر شکار کو گرا لیا کرتا تھا

زمہ تو سب کا تھاچلیں جی نقوی صاحب اب تحقیق آپ کے ذمے۔
 صرف نابینا کو شامل کرنے سے نہ صرف بہرے افراد کی حق تلفی ہے بلکہ ایک قومی نقصان بھی ہے۔۔۔۔۔!
 صرف نابینا کو شامل کرنے سے نہ صرف بہرے افراد کی حق تلفی ہے بلکہ ایک قومی نقصان بھی ہے۔۔۔۔۔!اچھا مشورہ ہے شکریہ۔ پر پہلے نابینا کی تو تحقیق مکمل کر لیں؟ مجھے نابینا والا زیادہ دلچسپ لگا تھا میں آپ کے مشورے کا احترام کرتا ہوں۔ جی میل پر آ جایں؟نہیں جی یاہو اور ہاٹمیل آئی ڈی نہیں ہے جی، بس جی میل تھی جو بھیج دی ہے، اور مجھے چیٹ کرنی ہی نہیں آتی تو کیسے کروں گاویسے میرے ذہن میں ایک اور آئیڈیا بھی ہے امین صاحب، اگر نابیناکے ساتھ بہرے کو بھی شامل کر لیں تو اچھی اوبزرویشن ہو جائے گی، آخر بہرے بھی تے جنگلی حیات میں شوق رکھ سکتے ہیں
صرف نابینا کو شامل کرنے سے نہ صرف بہرے افراد کی حق تلفی ہے بلکہ ایک قومی نقصان بھی ہے۔۔۔ ۔۔!