کیا قابل اجمیری کا دیوان یونیکوڈ میں ہے

فاخر رضا

محفلین
سلام
میرے پاس قابل اجمیری کا دیوان ہے جو تین کتابوں پر مشتمل ہے۔ کیا یہ دیوان کسی نے پہلے سے ٹائپ کیا ہے۔ ورنہ میں اسے ٹائپ کردیتا ہوں۔ مجھے یہ بھی بتائیں کہ اگر یہ ٹائپ نہیں ہوا تو کہاں ٹائپ کر کے شامل کروں۔ شکریہ
 
نیکی اور پوچھ پوچھ۔ :)
مکمل دیوان ٹائپ شدہ موجود نہیں ہے۔ البتہ کچھ کلام پسندیدہ کلام میں موجود ہے۔ آپ یہ کارِ خیر بالکل انجام دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو پسندیدہ کلام میں ہی لڑی بنا دیں۔ یا ابن سعید بھائی سے درخواست کیجیے کہ آپ ک لائبریرین بنا دیا جائے۔ پھر آپ یہاں ایک لڑی بنا کر یہ کام کر سکیں گے۔
 
فاخر رضا

محفلین
اوکے میں لکھنا شروع کرتا ہوں۔ لائیبریرین مجھے نہیں بننا ہے۔ بس شوق ہے۔ دیکھیں کہاں تک پہنچے۔
 
فاخر رضا

محفلین
نیکی اور پوچھ پوچھ۔ :)
مکمل دیوان ٹائپ شدہ موجود نہیں ہے۔ البتہ کچھ کلام پسندیدہ کلام میں موجود ہے۔ آپ یہ کارِ خیر بالکل انجام دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو پسندیدہ کلام میں ہی لڑی بنا دیں۔ یا ابن سعید بھائی سے درخواست کیجیے کہ آپ ک لائبریرین بنا دیا جائے۔ پھر آپ یہاں ایک لڑی بنا کر یہ کام کر سکیں گے۔
یہاں تو اختیار نہیں ہے۔ پسندیدہ میں ہی لکھتا ہوں۔
 
الف عین

لائبریرین
یہ دیکھیں
انتخاب قابل اجمیری | اردو محفل فورم - UrduWeb
UrduWeb › ... › اردو شاعری
نوید صادق کی مرتبہ ای بک تو بنا چکا ہوں۔ انجمن رنگ کے نام سے دونوں لائبریریوں میں
http://lib.bazmeurdu.net/%D8%A7%D9%86%D8%AC%D9%85%D9%86%D9%90-%D8%B1%D9%86%DA%AF-%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%D9%90-%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%D8%94-%D8%A7%D8%AC%D9%85/&ved=2ahUKEwj4urKkp47aAhUKtI8KHcaHC6Y4ChAWMAN6BAgJEAE&usg=AOvVaw0eRGzjg_cEjif3yu8azc2J
 
یہ انتخاب ہے، جبکہ فاخر بھائی مکمل کلام یونیکوڈ کرنا چاہ رہے ہیں۔
 
فاخر رضا

محفلین
یہ دیکھیں
انتخاب قابل اجمیری | اردو محفل فورم - UrduWeb
UrduWeb › ... › اردو شاعری
نوید صادق کی مرتبہ ای بک تو بنا چکا ہوں۔ انجمن رنگ کے نام سے دونوں لائبریریوں میں
http://lib.bazmeurdu.net/%D8%A7%D9%86%D8%AC%D9%85%D9%86%D9%90-%D8%B1%D9%86%DA%AF-%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%D9%90-%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%D8%94-%D8%A7%D8%AC%D9%85/&ved=2ahUKEwj4urKkp47aAhUKtI8KHcaHC6Y4ChAWMAN6BAgJEAE&usg=AOvVaw0eRGzjg_cEjif3yu8azc2J
زبردست سر
آپ نے بہت سی محنت سے بچالیا. اب صرف وہی کلام کروں گا جو ٹائپ نہیں ہوا. اس کے بعد اسے آپ merge کر دیجئے گا
 
فاخر رضا

محفلین

دوست

محفلین
ٹائپنگ کی بجائے گوگل وائس ٹائپنگ سروس بھی استعمال ہو سکتی ہے سنا ہے شاعری پر کم غلطیاں ہوتی ہیں
 
مجھے تقریباً برابر کا وقت لگتا ہے. میں نے یہ استعمال کیا ہے موبائل میں. ٹائپ زیادہ تر لیپ ٹاپ پر کرتا ہوں
کیا لیپ ٹاپ سے بھی آواز سے ٹائپ ہوسکتا ہے؟
 
Top