کیا آی ڈی بدلی جا سکتی ہے

راشد احمد

محفلین
میں بھی اپنی آئی ڈی بدلنا چاہتا ہوں میری آئی ڈی اردو انسٹیٹوٹ ہے۔ مجھے یہ آئی ڈی دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے میں اس فورم پر اپنی ویب سائٹ یا کسی کمپنی کی مارکیٹنگ کر رہا ہوں۔
میرا نام راشد احمد ہے۔ یہ آئی ڈی بنادیں یہ موجود نہ ہو تو راشد مشتاق، راشدچوہدری جو بھی ملے کردیں
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ ۔ جلد ہی آپ کو اس کا احساس ہو گیا۔ امید ہے جمیل نستعلیق بھی ایک دن ایسی ہی درخواست کریں گے۔ اور پرانے ارکان سے بھی درخواست ہے کہ اب بھی اپنے اصل نام سے لاگ ان کریں۔ بد تمیز اور ڈفر سے بطور خاص۔۔۔۔
 

زیک

مسافر
میں بھی اپنی آئی ڈی بدلنا چاہتا ہوں میری آئی ڈی اردو انسٹیٹوٹ ہے۔ مجھے یہ آئی ڈی دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے میں اس فورم پر اپنی ویب سائٹ یا کسی کمپنی کی مارکیٹنگ کر رہا ہوں۔
میرا نام راشد احمد ہے۔ یہ آئی ڈی بنادیں یہ موجود نہ ہو تو راشد مشتاق، راشدچوہدری جو بھی ملے کردیں

آپ کی آئ‌ڈی بدل کر راشد احمد کر دی ہے۔
 
Top