ارے کیا زونی بھی ابھی ٹین ایجر ہے ؟ یا یہ 19 سال چند ماہ کی ہیں (چند ماہ 60-70 بھی ہوسکتے ہیں)


ارے زونی میں نے تو ایک ایک صفر کم ڈالا تھا جان بوجھ کر لیکن آپ اسی پہ ٹک گئیں -
بس ٹھیک ہے پھر تو 60 کو 6000 سمجھو-ویلیو جو کوئی نہیں

 ویلیو جو کوئی نہیں
 ویلیو جو کوئی نہیں 
یعنی زونی کی اب عمر بنی 19 سال 6000 ماہ


مبارک ہو شمشاد بھائی!
آپ بھی ایک عدد بھتیجی کے انکل بن گئے ہیں ، کیسا محسوس کر رہے ہیں آپ اس موقع پر ، اور کیا کہنا پسند کریں گے؟
لو شمشاد صاحب نے سفارش کردی - ٹھیک ہے قبلہ 19 کو بدل دیتے ہیں آپس میں 91 کیسا رہے گا ؟

زونی آنٹی میری تو اور بھی بھتیجیاں ہیں محفل میں اور محسوس میں بالکل نہیں کرتا۔ انکل کہلوانے سے انکل تھوڑا ہی بن جاؤں گا۔

جمع اور ضرب سے تو 9-10 سال کی ہوجاؤ گی -

