السلام علیکم:کبھی میں بھی ٹین ایجر تھیکیا اس دھاگے کے ذریعے میں واپس اس ایج میں جا سکتی ہوں
میں بھی ٹین ہوں۔
ٹین ڈبے والا![]()
ہم پر حملہ کس نے کیا![]()
ہائے مار ڈالامیں بھی ٹین ایجر ہوں
سیون ٹین + ایٹین = تھرٹی فائیو ٹین![]()
میں ٹین ایجر ہوں ۔ عمر ہے 18 سال اور چند مہینے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی 60 مہینے
یہاں بےچارے سارے دل جلے آرہے ہیں۔
آتا ہے یاد ان کو گزرا ہوا زمانہ
![]()
یہاں بےچارے سارے دل جلے آرہے ہیں۔
آتا ہے یاد ان کو گزرا ہوا زمانہ
![]()
ہائے مار ڈالا
بیٹا یہ سب بچپن سے نکل کر پچپن میں وارد ہو گئے ہیں۔بالکل سچ آپ نے میرے دل کی بات چھین لی۔ یہ سارے بڈھے کھوسٹ(معذرت سے ) خود کو ٹین ایجز کہلوانا چاہتے ہیں۔
مگر میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ بچپن سے نکل آئے ہیں