کیا آپ ووٹ دینگے؟

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ووٹ تو میں‌دوں‌گا کیوں‌کے یہ ایک ایمانت ہے ووٹ دینا ہر پاکستانی کا حق ہے

میں‌آج بھی یہی سوچ رہا تھا کے ووٹ کس کو دوں‌اصل میں‌میرے ساتھ مسئلہ کچھ یہ ہے کہ میرے بہت ہی قریبی دوست ایک کہتا ہے ملک خالد نواز بوبی کو ووٹ دو اور دوسرا کہتا ہے ہاشمی کو دو اگر اس طرح کروں‌تو مسئلہ حل ہوجاتا ہے کیوں‌کے ایک قومی اسمبلی کا ہے اور ایک صوبائی اسمبلی کا
لیکن میرا دل کہتا ہے میں‌شیخ رشید کو ووٹ دوں‌ اگر دیکھا جائے تو اس وقت سب سے زیادہ مخالفت شیخ رشید کی ہو رہی ہے لیکن میری سوچ الگ ہے ایک تو یہ شیخ رشید راولپنڈی کا ہے اس لے اس کا حق پہلے بنتا ہے دوسرا یہ کے جتنے کام اس نے کیے ہیں‌کسی نے بھی نہیں‌کیے تسرا یہ کے دنیا کا پہلا انسان ہے جس نے سب سے زیادہ تعلمی ادارے بنائے ہیں (سکول کالج) اب مسئلہ یہ ہے شیخ رشید لوٹا بھی ہے یہ مسلم لیک (ق) کا ہے لیکن میں کسی لیک کو نہیں‌مانتا ہوں جو لیکن شیخ رشی کی ہے وہ میری ہے لیکن پھر بھی میں‌(ق) کو ووٹ نہیں‌دینا چاہتا لیکن شیخ کو چھوڑ بھی نہیں‌سکتا یہ بات نہیں‌کہ شیخ‌سے میرا واسطہ ہے یا میرے کوسی کام آتا ہے کبھی نہیں‌میں‌کبھی اس کے پاس گیا ہی نہیں‌ہوں کام کے سلسلہ میں لیکن بہت سارے لوگوں سے سنا ہے جو بھی اس کے پاس کام لے کر جاتا ہے شیخ اس کا کام کر دیتا ہے اب دیکھتا ہوں 2 دن ہیں کس کو ووٹ دیتا ہوں
 
Top