کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

تعبیر

محفلین
واقعی سچی بات ہے ظفری کی حسِ مزاح زبردست، کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا:)

تعبیر لیکن ڈرامہ کوئن کیوں؟؟ کنگ کیوں نہیں:confused: ظفری as a king زیادہ اچھا لگے گا:rolleyes:

میں نے ظفری کو مزاح کی وجہ سے تھوڑی نہ کہا تھا۔ کہنا تو ڈرامے باز تھا پر مجھے کچھ مناسب نہیں لگا۔ سو ایک ٹرم یوز کی تھی۔ کوئی مجھے بتائے کہ میں غلط تو نہیں ہوں نا کہ male/female دونوں کے لیے یہی لفط استعمال کرتے ہیں نا ۔ ڈرامہ کوئن :confused: :confused: :confused:

کہیں تعبیرصاحبہ ۔۔۔۔۔ کوئن کا کریڈٹ خود تو نہیں لے رہیں ۔ :rolleyes: ۔۔۔۔ :grin:

نہیں صاحب کریڈٹ کیا لینا ہم ہیں کوئن پر tantrum queen

میرا تو خیال ہے ظفری queen ہی مناسب لگے گا۔ ;)

اسکی وجہ بھی بتائیں اب :)

ظفری کوئین :confused:
زیک اس کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

میرا بھی یہی سوال ہے :)
 
damsel

معطل
لو جی کر لو گل، ساری رات کہانی سناتے رہے اور صبح اٹھ کر پوچھتے ہیں کہ لیلٰی مرد تھا کہ عورت۔

بہت سارے اراکین کی شناخت کے نیچے ان کے ایوارڈ لگے ہوئے تو ہیں۔ اور اگر آپ اس ایوارڈ پر کرسر لے جائیں تو معلوم ہو جائے گا کہ یہ ایوارڈ کس بات پر ملا تھا۔

اصل میں جب کرسر وہاں لے جاتی ہون تو ا ب ت ٹائپ کوئی شے نظر آتی ہے یہ کوشیش میں کر چکی تھی بہت شروع میں لیکن اب حروف جوڑیے کوں کھیلے؟؟؟
ویسے آپ کو اتنے سنجیدہ سے ایوارڈ کیوں ملے؟؟؟
 
damsel

معطل
ڈیمسیل اپیا یہ دیکھئے ہماری ٹانگ توڑ محاورہ بازوں کی جماعت میں آج شمشاد بھائی کے رکنت کی بھی عرضی آگئی ہے۔ اب چونکہ ہم دونوں ہی اس ادارے کے بانیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ اس لئے ہمیں ان کی رکنیت پر غور کرنا ہی ہوگا۔ :)

چھوٹے بھائی آپ فورآ سے پیشتر عرضی مسترد کریں کیوں کہ شمشاد بھائی کسی طور کوالیفائی نہیں کرتے اس رکنیت کے لیے ان کو نہ صرف تمام محاورے صحیح یاد ہیں بلکہ نہ جانے کون کون سے زمانہ قدیم کے محاورے نکال کر ہمیں انگشت بداں کر دیتے ہیں اور یہ ہماری جماعت کے لیے کتنا خطرناک ہے آپ سمجھ سکتے ہیں:grin:
 
پر اپیا اس بار شمشاد بھائی نے عملاً ثابت بھی کیا ہے خود کو کہ وہ ہماری ایسوسیشن کے ممبر ہو سکتے ہیں۔

ملاحظہ فرمائیے
"ساری رات کہانی سناتے رہے اور صبح اٹھ کر پوچھتے ہیں کہ لیلٰی مرد تھا کہ عورت۔"
:)
بہتر ہوگا کہ ایک بار پھر سے غور کر لیتے ہیں اگر پھر بھی موزوں ثابت نہیں ہوئے تو مسترد کر دیں گے۔ :)
 
غور تو کر لیں لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ (اصل محاورہ کیا ہے ویسے چھوٹے بھائی۔ سرگوشی؟؟)

ہماری ٹیچر کہتی تھیں کہ ساری رات روتے رہے مرا کوئی نہیں
اور لیلیٰ کی بجائے زلیخا کا نام لیتی تھیں
 
ہا ہا ہا ہا ہا

پھر تو آپ پہلی فرصت میں اپنی ان ٹیچر کو بھی اس ایسوسیشن کا رکن کر لیں۔ :)

باقی سرگوشی کا جواب یہ ہے کہ ہمیں ضرورت بھی کیا ہے اصلی محاورہ جاننے کی۔ ایسوسیشن سے بغاوت تھوڑی نا کرنا ہے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
اصل میں جب کرسر وہاں لے جاتی ہون تو ا ب ت ٹائپ کوئی شے نظر آتی ہے یہ کوشیش میں کر چکی تھی بہت شروع میں لیکن اب حروف جوڑیے کوں کھیلے؟؟؟
ویسے آپ کو اتنے سنجیدہ سے ایوارڈ کیوں ملے؟؟؟

سنجیدہ؟ وہ کیسے؟ مجھے تین ایوارڈ ملے تھے :

ایک لائبریری ٹیم ممبر ( یہ ایوارڈ بہت سارے اراکین کے پاس ہے۔
دوسرا بہترین رکن برائے گپ شپ - ظاہر ہے گپ شپ کی ہے تو اتنی پوسٹیں ہوئی ہیں۔
تیسرا پسندیدہ ناظم خاص کا ہے
 
لگتا ہے پی ٹی وی کے ایوارڈز ہیں
جیسے آپ نے کہا سنجیدہ شہزادہ اسی ٹائپ کے یہ کیا آفس ٹائپ ایوارڈ:confused:
 
شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے کہ جو صبح‌کو اٹھ کر پوچھے گا، اس نے ساری رات جاری رہنے والی کہانی کو سنا ہی کب ہوگا؟

لیکن میں نے یہ تو کہیں نہیں لکھا کہ ساری رات سوتے رہے یا صبح سو کر اٹھے، کہانی بیٹھ کر یا لیٹ کر بھی سن سکتے ہیں۔ بلکہ لیٹ کر سننے میں زیادہ مزہ آتا ہے۔
 
کل ضرور ایک تھریڈ اسی موضوع پر شروع کر دونگا ۔۔۔انشاء اللہ۔۔۔۔ ہاں یہ یاد رکھئے گا کہ غیر سنجیدہ عمر کی حرکات میرے آج کی عکاس نہیں ۔۔۔
 
damsel

معطل
لیکن میں نے یہ تو کہیں نہیں لکھا کہ ساری رات سوتے رہے یا صبح سو کر اٹھے، کہانی بیٹھ کر یا لیٹ کر بھی سن سکتے ہیں۔ بلکہ لیٹ کر سننے میں زیادہ مزہ آتا ہے۔

بس شمشاد بھائی بات کہاں سے شروع ہوئی کیسے شروع ہوئی اور کہاں جاکر کیسی شکل اختیار کرلی ہے اس نے۔

یہ چائنیز وسپر ہے
 
مرے ماضی مرے خیال میں آیا نہ کیا کر
بہت ملے ہیں مجھے اور نئے دکھ نہ دیا کر
وہ شخص یاد ہے جسکی مجھے عذاب کی صورت
شبیہ اسکی خیالوں میں دکھایا نہ کیا کر
 
Top