تعارف کیا آپ سچ مُچ میرے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟

عقیل نواز

محفلین
حیرت سے زیادہ خوشی ہوئی کہ آپ سچ مُچ میرے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔
نام: عقیل نواز
عمر: 30 سال
علاقہ: پنڈدادن خان ضلع جہلم (کھیوڑہ سالٹ مائن )
پیشہ اور شوق: تدریس
جائے تعیناتی: گورنمنٹ ہائی سکول وگھ ضلع جہلم(بطور میتھ ٹیچر)
 

شزہ مغل

محفلین
خوش آمدید۔۔۔
ایک اور استاد محترم کا اضافہ ہو گیا محفل میں۔
آپ میری مدد کریں گے ناں ریاضی میں؟؟؟؟
 

آوازِ دوست

محفلین
حیرت سے زیادہ خوشی ہوئی کہ آپ سچ مُچ میرے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔
عقیل نواز صاحب محفل میں خوش آمدید۔ اُمید ہے کہ اگر ہم آپ کے بارے میں سچ مُچ کی بجائے سچی مُچی جاننا چاہیں تو بھی آپ بُرا نہیں منائیں گے :)
 

تجمل حسین

محفلین
عقیل نواز صاحب محفل میں خوش آمدید۔ اُمید ہے کہ اگر ہم آپ کے بارے میں سچ مُچ کی بجائے سچی مُچی جاننا چاہیں تو بھی آپ بُرا نہیں منائیں گے :)
کہیں ایسا نہ ہوکہ اگر محفلین واقعی ان کے بارے میں جانکاری شروع کردیں تو یہ بھاگنے کی کوشش کریں۔:)
آخر محفلین کے سوالات کے سامنے کوئی کتنی دیر ٹِک سکتا ہے۔ ;)
 
Top