کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

بہت خوب۔
بہت دنوں بعد لاہور کی اصل خوبصورتی دیکھنے کو ملی۔ حالانکہ سال دو سال بعد جانا تو ہوتا ہے لیکن بھاگم بھاگ سو زیادہ سے زیادہ رنگ روڈ , نہر یا ایک آدھ مارکیٹ ہی نظر آتی ہے۔
شکریہ فرحت بہن.
 

عرفان سعید

محفلین
جانے سے پہلے بتایا ہوتا تو یہیں فن لینڈ میں بیٹھے بیٹھے آپ کے جانے سے پہلے انتظام کر دیتا
کہ اس شاعر کو لاہور نہ گھسنے دینا، مزارِ اقبال پر کھیلواڑ کرے گا :):):)
 
جانے سے پہلے بتایا ہوتا تو یہیں فن لینڈ میں بیٹھے بیٹھے آپ کا جانے سے پہلے انتظام کر دیتا
کہ اس شاعر کو لاہور نہ گھسنے دینا، مزارِ اقبال پر کھیلواڑ کرے گا :):):)

سسرال میں دبدبہ ہو تو کیمیا گر جیسا !! :):)
 

عرفان سعید

محفلین
اسلام آباد کے مارگلہ ریلوے سٹیشن سے سفر کا آغاز کیا۔ کچھ تصاویر سٹیشن کی۔

20161023_170822_HDR_zpsfcyacqgl.jpg~original

آپ نے خروج کیوں کیا؟
 
دھاگے کا عنوان سمجھ نہیں آیا۔
اس دھاگے کے عنوان کی سمجھ نہیں آ سکی۔ آخر یہ کیا فقرہ ہے ؟

غالباً ابنِ انشاء کا سفرنامہ ہے.
کہا جاپان کو جائیں، کہا جاپان کو جاؤ

مجھے مغالطہ ہو سکتا ہے. بہر حال سنا ہوا تھا تو اسی پر رکھ لیا.
:)

مطلب کچھ یوں ہے کہ یہ ایک مکالماتی عنوان ہے۔
ایک بندہ اجازت لے رہا ہے، اور دوسرا اجازت دے رہا ہے۔
اور یہ مکالمہ خود کلامی بھی ہو سکتی ہے۔ :)
 
Top