کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

اعجاز

محفلین
یکم جون بروز جمعہ
میرے دل میں‌ سمایا کے بس جی بہت ہوگئ۔ لوگ قیصرانی سے ملنے کے لیے یوکے سے چلے آرہے ہیں‌ جبکہ ہم ہیں‌ کے یہی ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت، اور پھر بھی ملاقات ندارد۔ ہم اور ہماری سستی۔
آج قدرت نے موقعہ دیا تھا اور میں ‌تمپرے اپنے ایک دوست کی مہندی میں پہنچا تھا (مہندی کی تفصیل وقفہ کے بعد) چنانچہ قریبا رات کے 10 بجے میں‌ نے قیصرانی کو فون کیا۔
ابتدائ مختصر تعارف کے بعد میں‌نے مدعا بیان کیا اور بتایا کے کل یہاں‌ اہل تمپرے نے ایک ٹریکنگ پلان کیا ہوا ہے اگر مناسب سمجھیں‌ تو رونق بخشیں۔ دل ہی دل میں‌ ہم دعا کررہے تھے کے اللہ کرے قیصرانی کوئ نخرے والے بندے ہوں‌ اور انکار کردیں‌ کیونکہ 15 کلومیٹر بغیر کسی لالچ کے پیدل سفر کرنا کچھ ہمیں‌ بھا نہیں‌ رہا تھا پر انہوں‌ نے آؤ دیکھا نا تاؤ اور ہامی بھر لی۔ (ہمیں‌ بڑا غصہ آیا)

2 جون بروز سنیچر
مہندی کے فنکشن کے بعد جب ہم 4 یا اسکے بعد سوئے تو ہمیں‌پتا بھی نا چلا اور 5 یا 7 منٹ بعد کسی نے اٹھا دیا۔ چلو یار تیار ہو جاؤ۔ ابھی نہا کر ناشتہ کا سوچا ہی تھا کے پتا چلا کے بس جی کوئ ناشتہ نہیں‌ کیونکہ جانے کا ٹائم ہوگیا ہے ۔ اگلے ہی لمحے قیصرانی آموجود ہوئے۔ قیصرانی کو دیکھ کر لگا کے ۔۔کچھ نہیں‌
راستہ شروع ہوا ۔ تھوڑی دیر میں‌ وہی ہوا جس کا ڈر تھا
ہم ایک آدھ دوسروں‌ کے ساتھ آخری گروپ میں‌ چل رہے تھے اور قیصرانی شاید 1500 میٹر اولمپک کے ہراول دستے میں‌ تھے۔ میں‌نے قسمت کا لکھا سمجھا اور چلتا رہا ۔ آخر کار کچھ دعائیں‌ رنگ لائیں‌ اور اعلان ہوا کہ تین‌ جی پی ایس نیویگیٹرز کی موجودگی میں‌ ھم لوگ راستہ بھول چکے تھے اور 3 کلومیٹر کا غلط راستہ طے کرلیا تھے۔ چنانچہ واپسی شروع ہوئ اور یہی وہ مقام تھا جہاں‌ ہماری قیصرانی سے صحیح طور پر ملاقات ہوئ۔ ہم نے انکی نوکری اور تمپرے میں‌ رہائش کے متعلق دریافت کیا۔
تمپرے میں‌ موجود نئے پاکستانی چہرے دیکھ کر قیصرانی کی باچھیں‌ کھلی ہوئ تھیں اور وہ وقتا فوقتا لوگوں‌ سے فون نمبر کا تبادلہ کرتے ہوئے پائے گئے۔
(ہمیں‌ بڑی ‌ ‌‌‌‌‌‌‌‌ہوئ)
بڑی ہی جدوجہد کے بعد ہم لوگ منزل پر پہنچ چکے تھے اور وہاں عجیب سی چیزیں کھا کر ہم نے واپس جانے کا فیصلہ کر لیا۔ واپسی پر طالب علموں کے گڑھ میکن تالو پر جمع ہوئے اور نیک خواہشات کے تبادلے کے بعد رخصت ہوئے۔
(سارے دن کی خواری کے بعد شام کو ہمیں بتایا گیا کے سارا فاصلہ کل ملا کر بھی 15 کلومیٹر سے کچھ کم ہی تھا۔ہمیں بڑی حیرانی ہوئ)

ہیلسنکی ۔ مورخہ 17 جون
اعجاز
 
قیصرانی

لائبریرین
زبردست، اب تصاویر کا انتظار رہے گا۔ پاک تمپرے گروپ بھی ابھی تک نہیں‌ مل سکا :(

میکن تالو بلڈنگ کا نام ہے جہاں یہ سب برادرانِ پاکستان رہتے ہیں۔ میں نے تجویز تو دی تھی کہ اس بلڈنگ کو بھی اردوا لیں یعنی مکھن تالو بنا لیں :p

تمپرے شہر فن لینڈ کا دوسرا (کچھ ذرائع تیسرا بڑا شہر کہتے ہیں) شہر ہے۔ اس کی آبادی دو لاکھ ہے۔ تمپرے میں مہندی ہوتے نہ دیکھے جانے کی حسرت رہے گی لیکن اتنے پاکستانی ایک ساتھ دریافت ہونے پر بہت خوشی ہوئی
 
تیشہ

محفلین
:lol: ، مطلب میرے جانے سے لوکل لوگوں کی سستیاُں دورُ ہوگئیں ۔ اور انہوں نے بھی سستُی چھوڑ کر ملنے کا فیصلہ کیا ۔ :lol: :p

چھوٹے بھیا ، یہ تو اچھا ہوا میرا آنا آپکے لئے اچھا ثابت ہوا ۔ :p انکی تو سسُتی دور ہوئی ۔ اب آپ لوگ بھی اپنی دور کریں ۔ :lol:

( نوٹ :) ابھی اسدن پارک میں ، میں انہی اعجاز صاحب کا پوچھ رہی تھی نا آپ سے۔؟ کہ کبھی ملے کہ نہیں ۔؟ :lol:
اور آپ نے جواب دیا کہ نہیں فون پر بات ہوئی ہے ۔
اب دیکھ لیں مل بھی لیا ، :lol:

اور شکر ہے تمپرے میں بھی کوئی آپکے علاؤہ بھی پاکستانی نکلے تو ۔ :? ورنہ مجھے خالی سڑکیں ، اور ہر جگہ وہی کے لوگ نظر آتے تھے دیکھکر خوُل اٹھتے تھ۔ے ادھر تو کوئی ایشین ہی نہیں ۔ :?
 
تیشہ

محفلین
:lol: میرا خیال ہے جہاں جہاں کے لوگ سسُت ہیں ، مجھے وہاں جانا چاہئیے ۔ :p تاکے سستُ لوگ چستُ ہونے کا سوچے۔ :lol:

( زکریا ، اور بڑے بھیا :lol: میں اب نیویارک کو آرہی ہوں ۔ آپ دونوں بھی سستی ُ ہٹا لیں ) :p

:chalo:
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

جی باجو، بالکل درست کہا۔ اس دن پارک میں اعجاز بھائی کے بارے ہی بات ہو رہی تھی۔ میں نے بتایا تھا کہ فون نمبرز کا تبادلہ ہوا ہے اور پی ایم کا۔ لیکن آپ کی آمد کے بعد تو سب کچھ اچانک ہی ہو گیا :)
 
تیشہ

محفلین
:lol: میری آمد کے بعد سب کچھ اچانک ہی ہوگیا :lol: :lol: ،پھر تو میری آمد بہت اچھی رہی ۔ 8)

تصویریں کدھر ہیں ؟ آپ لوگوں کی ۔؟ جلدی سے لائیے اور لگائیے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
درست کہا باجو، تصاویر اعجاز بھائی کے پاس ہیں۔ وہ فارغ ہوں تو کچھ نظر کرم کریں :)
 
تیشہ

محفلین
لیں ، :? آپکی تصویریں اللہ جانے کب آتیں ہیں ۔؟

01dance2.gif
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
:lol: میرا خیال ہے جہاں جہاں کے لوگ سسُت ہیں ، مجھے وہاں جانا چاہئیے ۔ :p تاکے سستُ لوگ چستُ ہونے کا سوچے۔ :lol:

( زکریا ، اور بڑے بھیا :lol: میں اب نیویارک کو آرہی ہوں ۔ آپ دونوں بھی سستی ُ ہٹا لیں ) :p

:chalo:

ننھی منی ۔۔۔۔ Agoura Hills آو۔ ناٹ نیویارک :D
نیویارک میں تو ہر کمبے کے پیچھے ایک پاکستانی کھڑا ہوتا ہے۔
:lol: :D
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:

:lol: تو Agoura hills میں کیا کھمبے کے ساتھ کھڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔؟ :lol:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:lol: میرا خیال ہے جہاں جہاں کے لوگ سسُت ہیں ، مجھے وہاں جانا چاہئیے ۔ :p تاکے سستُ لوگ چستُ ہونے کا سوچے۔ :lol:

( زکریا ، اور بڑے بھیا :lol: میں اب نیویارک کو آرہی ہوں ۔ آپ دونوں بھی سستی ُ ہٹا لیں ) :p

:chalo:

ننھی منی ۔۔۔۔ Agoura Hills آو۔ ناٹ نیویارک :D
نیویارک میں تو ہر کمبے کے پیچھے ایک پاکستانی کھڑا ہوتا ہے۔
:lol: :D

بڑے بھیا ، :oops: مجھے ڈرائیے تو نا ۔ :? پاکستانیوں سے ویسے بھی مجھے وخشت ہے :lol: میں کوئی نہیں آرہی ۔ کیا پتا کوئی مجھے
Agoura hill سے کسی ہل ِ پر لے جاکر دھکا دے دے تو کون ذے دار ۔؟ :?
 
اعجاز

محفلین
میں‌ اصل میں‌ ریڈی کیے بغیر تصویریں زیادہ بناتا ہوں‌ چنانچہ آپ کے چھوٹے بھیا پیچھے رہ جاتے تھے شاید۔ :cool:
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
یہ چھوٹے بھیا آپ چوروں کے جیسے ہر تصویر میں پیچھے پیچھے کیوں ہیں ۔؟ :lol:
بڑے قد کے فائدے۔ ہر تصویر میں پیچھے جانا پڑتا تھا کہ تصویر میں شکل ہی دکھائی دینی چاہیئے نا، تو وہ تو دور سے دکھائی دے جاتی ہے :p
 
دھنک

معطل
اعجاز نے کہا:
یہ لیں میں‌ جلدی جلدی تصویریں اپلوڈ کرتا ہوں
بس یہی ہیں‌ کچھ میرے پاس ۔۔
یہاں‌دیکھیں‌
Birgitan Polku Tracking

ارے اعجاز سر :roll: آپکے تو سر پر بال ہی نہیں :p کچھ وگِ شگِ ہی لگا لیتے ۔ :wink:
کہاں اڑگئے بال آپکے ۔ :?: کہیں آپ کی مسز نے مار مار کے بال ہی نہ جھاڑ دئے ہو :?:
خیر پریشان مت ہوئیے آجکل بہت سے ادویات کریمیں لوشن دستیاب ہیں جنکو لگانے سے بال دنوں میں نہیں مہینوں تو آہی جاتے ہیں ۔ آزما کر تو دیکھئے ۔ :idea:
 
دھنک

معطل
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یہ چھوٹے بھیا آپ چوروں کے جیسے ہر تصویر میں پیچھے پیچھے کیوں ہیں ۔؟ :lol:
بڑے قد کے فائدے۔ ہر تصویر میں پیچھے جانا پڑتا تھا کہ تصویر میں شکل ہی دکھائی دینی چاہیئے نا، تو وہ تو دور سے دکھائی دے جاتی ہے :p

:p جی درست کہا مگر یہ بھی کہا جاتا ہے لمبے قد والوں کی عقل گوڈے ُ گٹے ِ میں ہوتی ہے :) تو کیا آپ کی بھی ۔ :?: :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
دھنک نے کہا:
:p جی درست کہا مگر یہ بھی کہا جاتا ہے لمبے قد والوں کی عقل گوڈے ُ گٹے ِ میں ہوتی ہے :) تو کیا آپ کی بھی ۔ :?: :lol:
بالکل درست کہا۔ کہ لمبے قد والوں کی عقل گٹے گوڈوں میں ہوتی ہے۔ یعنی ہوتی تو ہے۔ نارمل یا چھوٹے قد والوں کے بارے کیا خیال ہے کہ ان کی عقل کے بارے کچھ نہیں کہا گیا۔ اتنی مایوسی تھی کیا :p

اتنے دن بعد آمد پر خوش آمدید :lol:
 
دھنک

معطل
چھوٹے قد والوں کے بارے میں کہتے ہوئے زبان سٹک ہوجاتی ہے مجبور ہیں اُف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے :wink: :p

اس لئے ہم نے سوچا لمبوں کو ہی سہی :lol: ہوتی توہے نا گوڈے گٹے میں :?:
یا وہ بھی نہیں :?: :arrow:
 
Top