کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

عینی شاہ

محفلین
میری ایک دوست جب ہم ٹیوشن میں پڑھتے تھے تو نوٹس میں چونکہ اینی اینی بہت آتا ہے اس لیئے جب بھی اینی آتا وہ بطورِ خاص زور دے کر کہتی تھیں اور میں سمجھتی مجھے بلا رہی ہیں میں بار بار دیکھنے لگتی آخر زچ ہوجایا کرتی تھی:happy:
:rollingonthefloor:
 
Top