کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

امم مجھے سائیکل چلانا ہے پر میرے پاس ہے نہیں
اور مجھے چلانا بھی نہیں آتا چاچو
بائیک تو تمہیں میں دے دیتا ہوں:bighug:
چلانا شمشاد بھائی سکھا دیں گے:rolleyes:
bicycle.jpg
 

بنت شبیر

محفلین
تمہیں ایک اکیلا میں ہی بزرگ نظر آتا ہوں کیا؟

اور اپنی املاء تو دیکھو ذرا :

ادر = ادھر
نھی = نہیں
انکل جی آپ کو تو غصہ ہی آگیا ہے :) ٰ اور ابھی اردو کی ٹائپنگ سیکھ رہی ہوں۔تب تک آپ میری غلطیاں نکالیں اور مجھے بتاے:)
 
Top