کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

بنت شبیر

محفلین
تمہیں ایک اکیلا میں ہی بزرگ نظر آتا ہوں کیا؟

اور اپنی املاء تو دیکھو ذرا :

ادر = ادھر
نھی = نہیں
انکل جی آپ کو تو غصہ ہی آگیا ہے :) ٰ اور ابھی اردو کی ٹائپنگ سیکھ رہی ہوں۔تب تک آپ میری غلطیاں نکالیں اور مجھے بتاے:)
 
Top