کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

انیس الرحمن نے 'مضامین کی ادارت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 19, 2012

ٹیگ:
  1. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,235
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    زبردست عاطف بھائی۔۔۔
    پر بھائی جی آپ کو یاد دلاتا رہوں گا۔۔۔
    آپ بھی ساجد بھائی کی طرح ہوتے جا رہے ہیں۔۔
    ترسا ترسا کر۔۔۔۔ سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔۔۔:bighug:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  2. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میں ایسا کرتا ہوں کہ ایک دھاگہ شروع کرلیتا ہوں اور جب جب وقت ملے گا ایک ایک کر کے کہانیاں وہاں ترجمہ کر کے پیش کرتا رہوں گا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
     
    • متفق متفق × 2
  3. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,235
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بالکل یہی خیال ہے۔۔۔
    آپ پہلے بھی ایک وعدہ کر چکے تھے۔۔ جرائم کی روداد والا۔۔
    انتظار رہے گا۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیا بات ہے بہت خوب۔ اگر اجازت ہو تو میں ان میں سے کچھ اپنے بلاگ پر بھی لگا دیا کروں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    انیس بھائی، جرائم کی روداد تو یہاں پیش کردوں مگر میرے پاس جن جرائم کی خبریں آتی ہیں ان کی وجہ سے میں محفل کا ماحول سوگوار نہیں کرنا چاہتا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فرصت ملتی ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہا عاطف بھائی آپ بھی دوسرے نبیل بھائی ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. ذوالقرنین

    ذوالقرنین لائبریرین

    مراسلے:
    4,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت عمدہ اور خوبصورت پیرائے میں پیش کی گئی کہاوتیں۔ مزا آیا۔
    شکریہ انیس بھائی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بہت ہی عمدہ شراکتیں ہیں انیس بھائی(y)
    آپ نونہال والوں کے اتنے زبردست کام کو ڈیجٹلائز کرنے کا جو کام کر رہے ہیں اس پر میں جزاک اللہ ہی کہہ سکتا ہوں:applause:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    انیس الرحمن صاحب ! آپ کی کاوشیں انتہائی قابل ستائش ہیں ۔آپ اردو کا ایک گراں قدر اثا ثہ محفوظ کر رہے ہیں
    خوش رہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    واؤ یہ میں نے شاید پڑھی ہے۔۔ ویسے تو یہ میری پیدائش سے پہلے کی ہیں لیکن شاید پڑھی ہیں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,990
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ضرور فرصت نکالیے عاطف بٹ بھائی۔ ہم منتظر رہیں گے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,990
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مزیدار سلسلہ تھا انیس الرحمن بھائی۔ شکریہ قبول فرمائیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    چلیں میں بھی کسی نونہال میں سے کچھ ٹائپ کرکے محفل میں ڈالوں گی۔۔۔۔(جب وقت ملا تو:p )
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,990
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    چشمِ ما روشن ، دلِ ما شاد
     
  15. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    :roll::nailbiting:اسکا کیا مطلب ہے :idontknow:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,990
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ارے ملائکہ بٹیا، اس کا مطلب ہوا ’ یو آر ویلکم‘
     
    • زبردست زبردست × 2
  17. مدیحہ گیلانی

    مدیحہ گیلانی محفلین

    مراسلے:
    2,282
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    عمدہ سلسلہ ہے انیس میاں ۔۔جاری رکھیئے اسے ۔
    اور سلامت و شاد رہیئے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت ہی عمدہ، اللہ جزائے خیر دے اس شراکت پر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    رسید حاضر ہے سب کی۔
     
  20. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    ٹھیک ہے:) شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر