گُلِ یاسمیں
لائبریرین
روٹی کھا لو ساگ سے۔
روکھی کھا گیا ۔ساگ دھرا رہا ۔۔دس کی دس کھا گیا روٹی ۔روٹی کھا لو ساگ سے۔
گیاروکھی کھا گیا ۔ساگ دھرا رہا ۔۔دس کی دس کھا گیا روٹی ۔
تارک رک کر کھاؤ ساگ اور روٹی، تاکہ دوسرا کوئی مراسلہ لکھ سکے
ساگ سوادی ہے۔روٹی گرم ہے۔ جلدی کھا لو گل
معری کہاں رہی لڑی اس طرح ؟روکھی کھا گیا ۔ساگ دھرا رہا ۔۔دس کی دس کھا گیا روٹی ۔
معری ؟؟؟معری کہاں رہی لڑی اس طرح ؟
روکو روکو لڑی بھاگی بھاگیرکو، لڑی کا معاملہ حل ہو لے
بھاگ کر کہاں گئی معلوم ہے کسی کو؟روکو روکو لڑی بھاگی بھاگی
کاہے کو روکے ہورکو، لڑی کا معاملہ حل ہو لے
بھاگی نہیں دوڑیروکو روکو لڑی بھاگی بھاگی
ہم کہاں روکے اس کاکاہے کو روکے ہو