کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

سیما علی

لائبریرین
اس طرح کے لوگوں کی راہ ، کہ مکرٌم ہوئے درِ الٰہی کے اور سوائے وہ لوگ کہ گمراہ ہوئے اور رُسوا ہوئے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
مہک رہا ہے گل۔ورد۔لا الہ ہر سو
گلوئے احمد۔مرسل (ص) کی ہے عطا ہر سو
اسی (ص) کا اسم رسولوں کا آسرا ٹھہرا
اسی (ص) کے در سے عطاوں کا سلسلہ ہر سو
 

سیما علی

لائبریرین
سوموار کی سحر ہوئی اور مآلِ کار وہ لمحۂ مسعود آ کے رہا کہ رسول اللہ ﷺکی والدہ کی گود اس ولدِ مسعود سے ہری ہوئی
 
Top