کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

اچھا چلیں میں دونوں کو الگ الگ پلیٹ میں رکھ لوں گی
آپ روئیں مت۔۔۔ دل چھوٹا مت کریں
میں ایک چمچ کھچڑی کے بعد ذرا سی بوٹی میں ڈال لوں گی:p
اسلام آباد والوں کے پاس عنقریب کھچڑی پہنچنے والی ہے۔ آپ کہیں ڈی چوک کے آس پاس رہائش پذیر ہیں تو فکر نشتہ ماڑا تینوں ٹائم وافر ملے گی
 
Top