کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

ام اریبہ

محفلین
images
 
دلاور خان

لائبریرین
کھچڑی کا اصل لطف ٹوٹے چاول جسے عرف عام میں کنکی بھی کہا جاتا ہے ہوتا ہے۔
باسمتی چاولوں کی اور کھلی کھلی سی کھچڑی اتنی مزے کی نہیں ہوتی جتنی کنکی کی اور ساتھ میں چاول کھلے کھلے نہ ہوں بلکہ نرم ہوکر کھچ پھچ سے ہوں:)
ساتھ میں ٹماٹر کی پسی ہوئی چٹنی۔ گرمیوں کی دوپہر میں اسے سے لذیذ لنچ شاید ہی کوئی ہوتا ہو:)
 
x boy

محفلین
جاپان میں جو کچھڑی بنتی ہے اسکو اونی گری کہتے ہیں شاید ، ایک دفعہ جب میرے بچوں کی ماں پاکستان ایمرجنسی وزٹ میں تھیں تو میں نے انکے لئے فرائٹ رائس بنانے کی ناکام کوشش کی چونکہ بچے انٹرنیٹ سے واقف ہیں اس لئے میں نے جو ان کو کھلایا بچوں نے کہا کہ پاپا یہ جاپانی اونی گری ہے
اب تو بچے میرے پیچھے ہی پڑگئے کہ انکو ایک بار پھر اونی گری کھلاؤں۔ جو مجھے بھی یاد نہیں کہ فرائٹ رائس جو گڑبڑ والی ہو گئی وہ جاپانیز اونی گری ہوگیا۔
 
یہ کنکی کا لفظ کس علاقے میں عرف عام ہے، وضاحت فرما دی جیے گا
 
جاسمن

لائبریرین
ہمارے ہاں مونگ کی دال کی کھچڑی بنتی ہے۔کھچڑی میں کالی مرچ مزہ دیتی ہے۔ ایمن کھلِے کھِلے چاولوں والی کھچڑی پسند کرتی ہے۔ ان کا بابا حضور ٹوٹا چاول کی نرم اور ثابت کالی مرچ والی۔ سادہ سی جلد بننے والی ڈش۔
 
عزیزامین

محفلین
کھچڑی کا اصل لطف ٹوٹے چاول جسے عرف عام میں کنکی بھی کہا جاتا ہے ہوتا ہے۔
باسمتی چاولوں کی اور کھلی کھلی سی کھچڑی اتنی مزے کی نہیں ہوتی جتنی کنکی کی اور ساتھ میں چاول کھلے کھلے نہ ہوں بلکہ نرم ہوکر کھچ پھچ سے ہوں:)
ساتھ میں ٹماٹر کی پسی ہوئی چٹنی۔ گرمیوں کی دوپہر میں اسے سے لذیذ لنچ شاید ہی کوئی ہوتا ہو:)
مجھے تو پودینے اور دہی کی چٹنی پسند۔ باقی تمام چٹنیاں مجھے۔۔۔ صفر نظر آتیں ہیں
 
عزیزامین

محفلین
ہمارے ہاں مونگ کی دال کی کھچڑی بنتی ہے۔کھچڑی میں کالی مرچ مزہ دیتی ہے۔ ایمن کھلِے کھِلے چاولوں والی کھچڑی پسند کرتی ہے۔ ان کا بابا حضور ٹوٹا چاول کی نرم اور ثابت کالی مرچ والی۔ سادہ سی جلد بننے والی ڈش۔
ایمن صاحبہ یہ تو دال +چاول ہوے؟
 
عزیزامین

محفلین
جاپان میں جو کچھڑی بنتی ہے اسکو اونی گری کہتے ہیں شاید ، ایک دفعہ جب میرے بچوں کی ماں پاکستان ایمرجنسی وزٹ میں تھیں تو میں نے انکے لئے فرائٹ رائس بنانے کی ناکام کوشش کی چونکہ بچے انٹرنیٹ سے واقف ہیں اس لئے میں نے جو ان کو کھلایا بچوں نے کہا کہ پاپا یہ جاپانی اونی گری ہے
اب تو بچے میرے پیچھے ہی پڑگئے کہ انکو ایک بار پھر اونی گری کھلاؤں۔ جو مجھے بھی یاد نہیں کہ فرائٹ رائس جو گڑبڑ والی ہو گئی وہ جاپانیز اونی گری ہوگیا۔
اونی گری کی ترکیب مل جاے گی ویڈیو بھی ہو توبہتر؟
 
عزیزامین

محفلین
جاپان میں جو کچھڑی بنتی ہے اسکو اونی گری کہتے ہیں شاید ، ایک دفعہ جب میرے بچوں کی ماں پاکستان ایمرجنسی وزٹ میں تھیں تو میں نے انکے لئے فرائٹ رائس بنانے کی ناکام کوشش کی چونکہ بچے انٹرنیٹ سے واقف ہیں اس لئے میں نے جو ان کو کھلایا بچوں نے کہا کہ پاپا یہ جاپانی اونی گری ہے
اب تو بچے میرے پیچھے ہی پڑگئے کہ انکو ایک بار پھر اونی گری کھلاؤں۔ جو مجھے بھی یاد نہیں کہ فرائٹ رائس جو گڑبڑ والی ہو گئی وہ جاپانیز اونی گری ہوگیا۔
آپ جاپان میں مقیم ہیں جھنڈا تو اسلامی ملک کا لگا رکھا ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
جاپان میں جو کچھڑی بنتی ہے اسکو اونی گری کہتے ہیں شاید ، ایک دفعہ جب میرے بچوں کی ماں پاکستان ایمرجنسی وزٹ میں تھیں تو میں نے انکے لئے فرائٹ رائس بنانے کی ناکام کوشش کی چونکہ بچے انٹرنیٹ سے واقف ہیں اس لئے میں نے جو ان کو کھلایا بچوں نے کہا کہ پاپا یہ جاپانی اونی گری ہے
اب تو بچے میرے پیچھے ہی پڑگئے کہ انکو ایک بار پھر اونی گری کھلاؤں۔ جو مجھے بھی یاد نہیں کہ فرائٹ رائس جو گڑبڑ والی ہو گئی وہ جاپانیز اونی گری ہوگیا۔
میرے بچوں کی ماں؟ اور پاپا؟
کیا یہ سب آپ کے اپنے الفاظ ہیں؟ :)
 
Top