فرقان احمد
محفلین
اس لڑی پر اب نظر پڑی ہے۔ اردو محفل میں خوش آمدید! 
			
			عربی سے۔آپ کا تعلیمی شعبہ عربی سے متعلقہ ہے یا کمپیوٹر سے؟
بہت شکریہاس لڑی پر اب نظر پڑی ہے۔ اردو محفل میں خوش آمدید!

صد احترامخوش آمدید محترمی!

تسلیماتاردو محفل میں خوش آمدید محترم
آپ نئے ممبر تو نہیں ہیں ۔۔۔؟؟؟

 لیکن باقاعدہ حاضری کوئی ڈیڑھ مہینے سے ہورہی ہے
 لیکن باقاعدہ حاضری کوئی ڈیڑھ مہینے سے ہورہی ہے یہ لڑی بھی اسی قدر پرانی ہے
 یہ لڑی بھی اسی قدر پرانی ہے
