عباس رضا

  1. عباس رضا

    کچھ آج طبیعت بوجھل ہے

    کچھ آج طبیعت بوجھل ہے کیوں عہدِ روانہ یاد آیا معصوم لڑکپن کا موسم یاری کا زمانہ یاد آیا جب عہدِ گذشتہ کا سوچا اک شخص انجانا یاد آیا تھی جس کی ہنسی نغمے جیسی اس گل کا چہکنا یاد آیا معصوم سے چہرے کی تابش مہتاب کا جلنا یاد آیا (پانچ چھ سال پہلے بغیر کسی پس منظر کے طبع آزمائی کی تھی۔)
  2. عباس رضا

    تعارف کچی باتیں

    عربی اردو مترجم ہوں، معتبر اسلامی تحقیقی ادارے میں ہوتا ہوں۔ اردو سے ذاتی دلچسپی ہے۔ زمانۂ جاہلیت میں شاعری پر بھی کچھ ہاتھ صاف کیا ہے۔ پروگرامنگ اور کوڈنگ کا شوق چڑھتا اترتا رہتا ہے، ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ سے راہ ورسم رہی، سی لینگویج کی مبادیات سیکھیں پھر سی شارپ بہت حد تک...
Top