کچھ نئی اردو سمائیلیز

السلام علیکم،

سوچا یہاں‌اردو سے محبت کرنے والوں کے ساتھ اردو کی کچھ سمائیلیز شیئر کر لوں ۔ کچھ اردو کی سمائیلیز یہاں‌پہلے سے استعمال میں ہیں۔ مجھے اُمید ہے آپ لوگوں‌کو یہ سمائیلیز بھی پسند آئیں گی۔ اگر آپ کوئی خاص سمائیلی بنوانا چاہتے ہیں تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ میں اس محفل کا مقروض ہوں‌اور مجھے آپ کے کام آ کر خوشی ہو گی۔

یہ ہماری ایک ساتھی ہیں مناہل انہوں‌نے بنائی ہیں۔
Assalam-0-Alaikum.gif

Khush-Amadeed.gif

shab-bakhair.gif

phool4.gif

jaldi-jaldi.gif

hojaye.gif

abhi-tum.gif


یہ ہماری ایک اور ساتھی Stubborn Lioness! نے بنائی ہیں۔

p4p.gif

si4p.gif

bubble4p.gif

dance7.gif

dwago.gif

aa_dekhen_zra.gif

asteen_ka_sanp.gif

kahan.gif


والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
جزاک اللہ خیر باسط۔ آپ کو کئی دنوں بعد یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ کافی دنوں سے اردو ویب پر سرور کے مسائل چل رہے ہیں جس کی وجہ سے میں ہلاگلا پر حاضر بھی نہیں ہو سکا ہوں۔ مناہل اور ضدی شیرنی کو ہماری جانب سے شکریہ کہہ دیں۔ یہ سمائیلیز بہت اچھے ہیں۔ میں انہیں جلد ہی فورم میں شامل کر دوں گا۔
 
السلام علیکم،

شکریہ نبیل،

مجھے اندازہ ہے، گزشتہ کچھ ہفتوں سے میں‌خود ایک نئے پراجیکٹ پہ کام کر رہا ہوں‌اور آپ کو اس کی تفصیل بھی بتائوں‌گا مجھے اُمید ہے اگر آپ وہ کر سکیں تو اردو محفل کی تشحیر کے لیے بہت کار آمد ہو گا۔ جب آپ کو وقت ملے تو نئے کچھ بٹن بھی بنائے ہیں۔ اگر آپ کو پسند ہوں‌تو نیلے رنگ میں‌اردو محفل کے لیے بھی بنائے جا سکتے ہیں۔ اگر پسند آئیں تو ضرور بتائے گا۔

والسلام
 

تیشہ

محفلین
سلام ، باسط کیسے ہیں آپ ۔؟ بہت دنوں بعد آپکا آنا ہوا۔
بہت مزے کے سمائیلز ہیں ، مجھے بہت پسند آئے ہیں ، میں انکو یوز کروں گی :battingeyelashes: ، ویسے بھی پرانوں سے اب فیڈاپ ہوگئی ہوں آپ نے اچھا کیا نتِ نئے لائے ۔ اور بھی ہوں تو لے آئیے گا ۔
 
Top