تعارف کچھ میرے بارے میں۔۔۔۔۔۔۔

انسب رحمن

محفلین
میرا نام محمد انسب رحمن ہے۔ اپنی تعلیم حاصل کر رہا ہوں، MIT کا طالب علم ہوں۔ میرا تعلق عارف والہ سے ہے۔ امید کرتا ہوں جو بھی آپ لوگوں کے سا تھ وقت گزرے گا اچھا گزرے گا۔

اک خواب کا احساں بھی اُٹھائے نہیں اُٹھتا
کیا کہیے کہ آسودۂ آزار بہت ہیں
 
KwULv.png
 
Top