کچھ میری ڈیزائننگ

اشتیاق علی

لائبریرین
میرے ایک دوست نے ایک کمپنی کھولی تھی جس کا لوگو میں نے ڈیزائن کر کے دیا تھا۔ کمپنی کا نام رونق میلہ ہے۔
لیجئے نمونہ حاضر ہے۔
ronaqmela.png
 
ابن سعید بھائی کیا " محمد بلال خان " کو ایسے ہی لکھتے ہیں ؟؟
मोहम्मद बिलाल खान
جی، درست لکھا ہے آپ نے۔ ویسے آپ نے محمد کے ابتدائی م کو مجہول پڑھا ہے جو کہ اردو بولنے والوں کے یہاں عموماً رائج ہے۔ جبکہ عرب اسے Mohammad کے بجائے Muhammad پڑھتے ہیں۔ اگر یہ درستگی درکار ہے تو ہندی تحریر میں بھی تھوڑی سی تبدیلی آئے گی۔ :)
 
علی چوہدری

محفلین
اگر محمد صل اللہ علیہ وآلہ و سلم پر
جناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہ پر
اور امام حسن علیہ سلام پر
بھی ڈیزائنگ کر دیں تو پنجتن پاک پورے ہو جائیں اگر ممکن ہو تو بندہ کی گزارش کیلئے کوشش کیجئے شکریہ
 
جی بالکل۔ ضرور کریں گے اس پر بھی ڈیزائننگ ۔
 
علی چوہدری

محفلین
21 رمضان کی مناسبت سے یہ جو آپ نے حالت تاریکی کا انتخاب کیا کمال کی سوچ حقیقت میں امام کی شہادت سے کائنات تاریک ہو گئی
اے کاش ہم امام علی علیہ سلام کو پہچان سکتے
 
اشتیاق علی

لائبریرین
21 رمضان کی مناسبت سے یہ جو آپ نے حالت تاریکی کا انتخاب کیا کمال کی سوچ حقیقت میں امام کی شہادت سے کائنات تاریک ہو گئی
اے کاش ہم امام علی علیہ سلام کو پہچان سکتے
صحیح کہا! میں ہمیشہ امام علی علیہ السلام کے بہت سے قول یاد رکھتا ہوں۔ جن پر میں خود عمل بھی کرتا ہوں۔
 
علی چوہدری

محفلین
صحیح کہا! میں ہمیشہ امام علی علیہ السلام کے بہت سے قول یاد رکھتا ہوں۔ جن پر میں خود عمل بھی کرتا ہوں۔
اللہ آپ کو استقامت عنائت فرمائے اور امام علی علیہ سلام کے قول پر عمل کا مطلب ہے صحیح معنوں میں امام کی پہچان کروانا
 
Top