کچھ شوبزنیوز جہنیں پڑھ کے مجھےکافی حیرت ہوئی...

نیلم

محفلین
Love Doesn't last forever...

Azfar Ali fall in love with Salma after working with her in Sub Set hai... 9 years later he has divorced her and now fall in love with Naveen Waqar and marries her.
928DFA02.jpg

4A345C3C.jpg

FBE3660B.jpg
 
محترمہ عائشہ ثنا بھی کافی پریشان ہیں آجکل کیونکہ یوسف بیگ مرزا اپنے بیٹے کو تسلیم نہیں کررہا۔ذرا یہ ملاحظہ کریں
مزے کی بات یہ ہے کہ PTA نے تمام آئی ایس پیز کو چند لنکس بھیجے ہیں جو کہ یوٹیوب کے ہیں اور سارے کے سارے عائشہ ثنا کی پریس کانفرنس کے ہیں جو اس نے یوسف بیگ مرزا کے خلاف کی تھی
ذرا یہ ملاحظہ ہو
 
شاہستہ واحدی کو بھی طلاق ہوگئی...

it's confirmed now Shaista Wahidi got divorced
✬✬✬
B8317AB9.jpg
نئے امیدواران سے گزارش ہے کہ قطار میں کھڑے ہوں:arrow: اور اپنی باری کا انتظار کریں اور صبر کا مظاہرہ کریں۔ہو سکتا ہے شائستہ جی کے اگلے"ہس بینڈ"کا قرعہ آپکے نام نکل آئے:eek: ۔
 

محمد امین

لائبریرین
اظفر تو مجھے بہت ڈھنگ کا بندہ لگتا تھا۔۔۔اور سلمیٰ اظفر کا جوڑا بہت کامیاب تصور کیا جاتا تھا۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
میں کافی عرصے سے اظفر کا فین رہا ہوں۔۔۔جب وہ ایف ایم پر لیٹ نائٹ شو کرتا تھا مانی کے ساتھ۔۔۔
 
Top