کچھ شوبزنیوز جہنیں پڑھ کے مجھےکافی حیرت ہوئی...

فاتح

لائبریرین
اچھا جی بچو"""آپ کےدشمن اور آپ اچھا نہیں کرتے:D
یہ کس نے کہا کہ اچھا نہیں کرتے؟
پھر کون سے گوسپ کریں ہم،،، آخر کو محفلین ہیں یہ :)ہمارہ بھی حق بنتاہے غیبت کرنے کا،،یہ بھی تو محفل کے دھاگوں میں یہ ہی کچھ کرتے ہیں:D
 

نیلم

محفلین
درست کہا نیرنگ نے کہ آپ نے طلاق کے پیپرز پر سائن کروائے ہیں؟؟؟
ارےنہیں چھوٹےبھیا،،،ان خبریں چُھپتی نہیں سامنےآجاتی ہیں پھر یہ کچھ عرصہ مورنگ شو سے غائب رہی تھی ،،لیکن اب ڈاہیورس کےبعد پھر سےآگئی ہے:)
 
Top