کوں آن لائن ہے؟

شمشاد

لائبریرین
میں بھی آنلائن ہوں۔

شیر افضل خان صاحب میں آپ کو ادھر ہی خوش آمدید کہہ دیتا ہوں لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر آپ مندرجہ ذیل ربط پر جائیں اور اپنا مختصر سا تعارف تو دیں :

http://www.urduweb.org/mehfil/index.php?f=30

باقی کا تعارف اراکین خود ہی حاصل کر لیں گے۔ :wink:
 

شائستہ

محفلین
شیرافضل خان نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
موجود تو میں‌بھی ہوں، سوچ رہا ہوں‌کہ بتا دوں یا نہیں؟ :wink:

سوچئیے مت حضور، جلدی سے بتا دیجئیے ۔ آپ کی غیر موجودگی کے احتجاج میں تو یہاں بہت مظاہرے ہوتے رہے ہیں ۔

قیصرانی کی غیر موجودگی کے بارے میں‌ احتجاج،،، کیا ہوا قیصرانی کو
 

نوید ملک

محفلین
خفیہ بیٹھا ہوں :wink: اب یہ نہیں بتانا کہ کیوں خفیہ بیٹھا ہوں۔

قیصرانی بھائی کو ایک شعر کا پہلا مصرح پسند آ گیا تھا
روٹھ جاتے ہو تو کچھ اور بھی حسین لگتے ہو :p
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آن لائن افراد والا خانہ بھی بڑا ہی خانہ خراب ہے، میرا مطلب ہے بڑا ہی بے وفا ہے، کبھی نظر آ جاتا ہے اور کبھی نہیں۔

ویسے یہ خفیہ کا چلن کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے۔ 5 اراکین مخفی بیٹھے ہیں۔
 
Top