کیلوریز کا تو پتہ نہیں ، مزے کی گارنٹی ہےکتنی کیلوریز ہوتی ہیں؟
کیلوریز کا تو پتہ نہیں ، مزے کی گارنٹی ہےکتنی کیلوریز ہوتی ہیں؟
بہت شکریہ، مگر مجھے میٹھا طبعاً پسند نہیںجی کھجور کا حلوہبادام کے ساتھ، آفر اب بھی برقرار ہے۔
سب احباب کو بھی دعوت ہے![]()
مزہ ہی ماردیتا ہےکیلوریز کا تو پتہ نہیں ، مزے کی گارنٹی ہے![]()
بہت شکریہ، مگر مجھے میٹھا طبعاً پسند نہیںکچھ اور ہو جائے؟
![]()
میرا خیال ہے کہ شوگر یا چینی بطور Addiction تو اچھی ہے، ویسے صحت سے اتنا تعلق نہیںیہ اچھاہے
ویسے بھی شوگر کوئی کھانےکی چیز ہے؟
میرا خیال ہے کہ شوگر یا چینی بطور Addiction تو اچھی ہے، ویسے صحت سے اتنا تعلق نہیں![]()
وہی تو کہا ہےکیوں تعلق نہیں۔ بلکل ہے۔ اپ کے علم میں ہی ہوگا کہ شوگر کچھ عرصہ پہلے تک انسان کے خوراک کا حصہ نہیں تھی۔
مرغ پلاؤ چلے گا؟ یا مٹر پلاؤ؟بہت شکریہ، مگر مجھے میٹھا طبعاً پسند نہیںکچھ اور ہو جائے؟
![]()
آپ کے لئے عام نہیں خاصمزہ ہی ماردیتا ہے
چلیں اگر دعوت عام ہے تو چکر لگاتا ہوں کویت کا
مرغ پلاؤ چلے گا؟ یا مٹر پلاؤ؟
آپ کے لئے عام نہیں خاصکب تشریف لارہے ہیں؟
چلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سوچیں گانا ہےیہاں شاید کوئی تصویر یا وڈیو ہے تاہم کچھ دکھائی نہیں دے رہا۔
بہت لمبی لسٹ ہےچلئے یہ بتائیے کہ آپ کی فیورٹ ڈش کون سی ہے؟![]()
پلاؤ تو سارے ہی اچھے ہوتے ہیں، اگر بنے اچھے ہوں تومرغ پلاؤ چلے گا؟ یا مٹر پلاؤ؟
آپ کے لئے عام نہیں خاصکب تشریف لارہے ہیں؟
دس پندرہ؟بہت لمبی لسٹ ہے
ففٹی ففٹیشمشاد بھائی، کریلوں کی کڑواہٹ ختم کر دیتے ہیں یا رہنے دیتے ہیںِ؟
ففٹی ففٹیشمشاد بھائی، کریلوں کی کڑواہٹ ختم کر دیتے ہیں یا رہنے دیتے ہیںِ؟