کوچۂ آلکساں

فلک شیر

محفلین
DG4_H2_QTXg_AAw_Uwi.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
ایک آلسی بیری کے نیچے لیٹا تھا۔ اس کی چھاتی پر بیر گرا اور چھاتی پر ہی ٹھہر گیا۔ پاس سے ایک اونٹ سوار گزر رہا تھا۔ آلسی نے اسے کہا " یار میری چھاتی پر بیر پڑا ہے وہ میرے منہ میں تو ڈال دو" اونٹ سوار نے سٹپٹا کر کہا حد ہوگئی ہے میں پہلے اونٹ کو بٹھاوں پھر اتر کر تمہارے پاس جاوں۔ تم خود بیر منہ میں کیوں نہیں ڈال لیتے؟ آلسی کہنے لگا " یہ اونٹوں والے بھی بڑے آلسی ہوتے ہیں"
روحانیت ، رویے اور ہو میو پیتھک سائنس
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ بھائی!
میری ایک دوست کینیا میں رہتی تھی اور وہ کب سے رابطے میں نہیں ہے۔ میں نے فیس بک پہ بھی اسے تلاش کیا ہے لیکن نہیں ملی۔ کیا کوئی طریقہ ہے اسے تلاش کرنے کا؟
شاید مجھے تلاش کرنا نہیں آتا کہ کمپیوٹر اور نیٹ کا استعمال اتنا نہیں جانتی۔۔۔
سہیلی ملی؟
 
Top