عید گاہ سے لی گئی تصویر
عمر سیف محفلین اکتوبر 19، 2012 #46 چھت سے چھوٹے بازار اور گردونواح کا منظر واحد کھجور کا درخت اس محلہ کو کھجوراں والا محلہ بھی کہا جاتا ہے
چھت سے چھوٹے بازار اور گردونواح کا منظر واحد کھجور کا درخت اس محلہ کو کھجوراں والا محلہ بھی کہا جاتا ہے
عمر سیف محفلین اکتوبر 19، 2012 #57 پیڑی گلی(تنگ گلی کی طرف جاتے راستہ) پیٹری گلی تین چار فٹ چوڑی ہوگی یہ محلہ بونساں ہے۔
عسکری معطل اکتوبر 19، 2012 #59 ان میں سے کچھ تو مجھے بہت بہت پیاری لگی ہیں سپیشنلی نیچر کی مجھے ایسی تصاویر دیکھ کر اپنے اوپر رحم آتا ہے ۔کتنی سلو لائف ہے یہاں میں ایسی جگہ کی مٹی کا ہوں جو غلط جگہ پھنس گیا ہوں
ان میں سے کچھ تو مجھے بہت بہت پیاری لگی ہیں سپیشنلی نیچر کی مجھے ایسی تصاویر دیکھ کر اپنے اوپر رحم آتا ہے ۔کتنی سلو لائف ہے یہاں میں ایسی جگہ کی مٹی کا ہوں جو غلط جگہ پھنس گیا ہوں
نایاب لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #60 واہہہہہہہ محترم ضبط بھائی خوب سیر کروائی ۔ تصویریں دیکھتا گیا ۔ اور دس سال پرانا اک سفر یاد آتا گیا ۔ شاید اسی کوٹلی سے گزر کر " لوہسر کلاں " نامی اک گاؤں میں جانا ہوا تھا ۔
واہہہہہہہ محترم ضبط بھائی خوب سیر کروائی ۔ تصویریں دیکھتا گیا ۔ اور دس سال پرانا اک سفر یاد آتا گیا ۔ شاید اسی کوٹلی سے گزر کر " لوہسر کلاں " نامی اک گاؤں میں جانا ہوا تھا ۔