کا مجھے اتنی خوشی ہوئی تھی دیکھ کر ۔ پتہ ہے میں اسی وقت لکھنا چاہ رہی تھی آپ کو جب دیکھا تھا لیکن مجھے لائبریری کے لیے مسلسل بیٹھ بیٹھ کے بیک بون میں شدید تکلیف ہو گئی ہے کچھ عرصہ سے اور اب کچھ دیر میں ہی درد ہونے لگ جاتا ہے بیٹھنے سے تو پھر پوسٹ لکھنے یا رپلائی کرنے سے رہ جاتا ہے لیکن اس بارے میں بھی لکھوں گی ۔ 

فی الحالد نہاری ذکر زہ نہرہ کڑم