کون ہے جو محفل میں آیا37

مغزل

محفلین
جی حکم پر اس وقت تو سپر مارکیٹ بند ہے نماز کے بعد بلی کی خوراک کا ڈبہ لا دیتا ہوں

خبردار ، تمام دوائیں بچوں اور بلیوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔ :biggrin:

پھر بلی کی کوئی خاطر توازہ بھی تو ہونی چایئے:whistle:

اچھا یہ لو دودھ پیو، اور بھاگ جاؤ /۔۔۔
images


میاؤں میاؤں میاؤں میاؤںںںںںںںںں

نہیں آؤ نہیں آؤ نہیں آؤ وووو۔۔ :eek:
( ویسے میری آمنہ بھی یہی کچھ کرتی ہے ۔ ہاؤ سویٹ ):biggrin:
جیتی رہو منے۔ اللہ نصیباں اچھے کرے ، اسی طرح کھل کھلاتی رہو۔:battingeyelashes:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں پاکستان میں روز چاول کھاتا تھا لیکن یہاں آ کر صرف جمعے ، جمعے کو کھاتا ہوں ۔ میں‌تو چاول ہی کھاؤں گا آپ کے لیے آتےہوے روٹیاں لیے آؤں گا

ویسے آنا کہاں ہے اور یہ آنے کا پروگرام کب بنا :grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top