کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
آپی جی امی کی طبعیت تو ویسی ہی
اور امتحان اپریل کے مہینے میں ہیں ۔بس تیاری کر رہا ہوں بس آپ دعا کیجئے گا
 

شمشاد

لائبریرین
فرذوق تمہیں اتنے دنوں بعد دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اور دعا ہے کہ اللہ کریم تمہاری امی کو صحت عطا فرمائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
حجاب صاحبہ کو دعوت ہے

ویسے اب مخفی رہنے کا رواج سا ہو گیا ہے۔ ابھی بھی تین اراکین مخفی ہیں۔
 

حجاب

محفلین
السّلام و علیکُم ، کیسے ہیں آپ شمشاد صاحب اور محب بھی تو ہیں آج ، شگفتہ جا چکی ہیں۔
 

حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام شگفتہ، میں ٹھیک آپ کیسی ہیں، میں نے دیکھا تھا آپ کو پھر آپ غائب ہو گئیں تو میں نے سمجھا آپ گئیں، 2 دن بعد اپنے انٹرویو کو آگے بڑھائیے گا فرصت ہوگی ناں؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top