کون ہے جو محفل میں آیا

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم بوچھی ، کیسی ہیں آپ ؟



وسلام ، می فائن تھینکس ، آپ سناؤ ، میسنجر پر آ تو گئیں ہیں آن لائن نظر نہیں آرہیں ؟
میرا تو یہ وقت ہوتا ہے جب آپکے ہاں رات تین چار بج رہے ہوتے ہیں ۔ کیونکہ دن کو میں فری نہیں ہوتی۔ اور اسوقت آتی ہوں مگر آپ نہیں ہو ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top