ہمارے بکھرے ہوئے کیوبکل کی ایک جھلک۔![]()
![]()
![]()
ہم نے تھوڑا شرلاک ہومز بنے کی کوشش کرڈالی اس تصویر کو دیکھ کر
اور اس نتیجے پر پہنچے کہ یا تو آپ نے یہ سیٹنگ تصویر لینے سے پہلے کی۔
یا دوسری صورت یہ کہ آپ لکھنے کے لیے لیفٹ ہینڈ یوز کرتے ہیں
ہمارے بکھرے ہوئے کیوبکل کی ایک جھلک۔![]()
![]()
![]()
آج ہم نے تہاری بنائی تھی ۔آج اپیا رانی نے کیا کیا کھایا؟![]()
![]()
![]()
ریسرچر اور ڈیویلپر کے ڈیسک کے طور پر تو واقعی کافی سلجھا ہوا ہے لیکن گھروں میں ایسا ڈیسک ہو تو گھر کی خواتین اسے درست کرنے کے بعد بیس باتیں سنائیں گی کہ ذرا بھی سلیقہ نہیں۔![]()
![]()
![]()
اسی لیے تو اوپر تصویر لگائی ہے ۔ گلبرگہ کی تہاری بہت مشہور ہے شاید آپ نے کبھی سنا ہو ۔نہاری تو سُنا ہوا ہے، یہ تہاری کیا ہوتی ہے؟
ہم نے تھوڑا شرلاک ہومز بنے کی کوشش کرڈالی اس تصویر کو دیکھ کر
اور اس نتیجے پر پہنچے کہ یا تو آپ نے یہ سیٹنگ تصویر لینے سے پہلے کی۔
یا دوسری صورت یہ کہ آپ لکھنے کے لیے لیفٹ ہینڈ یوز کرتے ہیں![]()
ٹماٹر ، گوشت ، دہی ، گرم مسالہ ، ہرا مسالہ اور چاول ان سب اجزاء کو ملانے سے بنتی ہے تہاری ۔نہیں سُنا، اسی لیے تو پوچھا ہے، یہ چاولوں میں کیا ڈالا ہوا ہے؟ اور کیا یہ بھی بریانی کی طرح ہی بنتی ہے؟
آج ہم نے تہاری بنائی تھی ۔
![]()
سوئے اتفاق فلاپ قسم کے شرلاک ہومز ثابت ہوئے آپ۔ جو نوٹ بک آپ بائیں جانب دیکھ رہے ہیں وہ وہاں اس لئے ہے کیوں کہ فوراً ہی پروفیسر کے ساتھ میٹنگ سے لوٹے تھے اور کرسی نشین ہونے سے قبل ہی نوٹ بک اور اس کے اوپر پنسل بائیں طرف رکھ دیا تھا کیوں کہ کیوبکل میں داخلہ اسی جانب سے ہوتا ہے۔ بائیں ہاتھ کو کثرت سے استعمال کرنے کا مفروضہ یوں بھی غلط ثابت ہوتا ہے کیوں کہ فون، ماؤس اور دیگر زیادہ تر الم غلم جو اکثر استعمال میں رہتے ہیں وہ سب کے سب دائیں جانب ہیں۔ چھوٹی کرسی کو عموماً پاؤں رکھنے کے لئے استعمال کرتے ہیں اس طرح جو پوزیشن بنتی ہے وہ بھی بائیں ہاتھ کا کثرت سے استعمال کرنے والوں کو سوٹ نہیں کرے گی۔![]()
![]()
اور حرف آخر! جی نہیں، ہم نے فوٹو لینے سے قبل ترتیب بدلنے کی چنداں کوشش نہیں کی تاکہ زیادہ سے زیادہ نیچرل تصویر آئے۔ ہمیں نفاست پسندی کے کسی مسابقے میں حصہ تھوڑی لینا تھا کہ خود کو انتہائی رکھ رکھاؤ والا ثابت کرنے کی کوشش کریں۔![]()
![]()
![]()
آج ہم نے تہاری بنائی تھی ۔
![]()
گاؤں والی تہاری ہوگی ہم جو بناتے ہیں شہر والی تہاری ہے ۔ہمارے یہاں تہاری صرف آلو کی بنتی ہے۔
یا کبھی کبھی مٹر کے ساتھ۔
تہاری میں اسپیشل یہی کہ اس کے رنگ میں پیلاہٹ آجاتی ہے![]()
گاؤں والی تہاری ہوگی ہم جو بناتے ہیں شہر والی تہاری ہے ۔![]()
السلام علیکم ۔ کہیں آپ کا تعلق گلبرگہ سے تو نہیں ۔۔؟دخل اندازی کےلئے معذرت۔ ڈش دیکھ کر بہت بھوک لگ رہی ہے!!
جی نہیں، ہمارا تعلق حیدرآبادفرخندہ بنیاد سے ہے ۔گیسو دراز کی سرزمین سے ہیں۔ کیا آپ بھی