کون ہے جو محفل میں آیا 90

شمشاد

لائبریرین
:):)شکریہ شمشاد بھائی آپ کی بھی دعائیں شامل تھیں اس میں ۔
ایک تو آپ نے یہ اچھا کیا تھا کہ اپنا مسئلہ یہاں شیئر کیا تھا، تو جس کے بھی علم میں یہ بات آئی اس نے دعا ہی کی۔
دوسرا مجھے پورا یقین تھا کہ اگر تو دکان پر بھول آئی ہیں تو ضرور مل جائے گی۔

اس خوشی میں پھر ہو جائے کچھ
 

عندلیب

محفلین
مٹھائی سب کے لیے
0821rasmalai3.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top