کون ہے جو محفل میں آیا 89

زین

لائبریرین
ارے بھائی کیسا تعارف چاہیئے آپ کو۔ بس یہ جان رکھیئے کہ ہمارا شمار محفل کے بھگوڑوں میں ہوتا ہے اور کچھ خاص تو ہے نہیں بتانے کو۔
دیکھیں ۔ شمشاد بھائی سوالات ہی ایسے کررہے ہیں کہ دوبارہ تعارف کرانے کی ضرورت محسوس ہورہی ہے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top