کون ہے جو محفل میں آیا 89

محمد امین

لائبریرین
میں نے جواب دینا ہے اور پھر تم نے غائب ہوجانا ہے
پھر جب میں نے اگلے دن آنا ہے تو تمہارا ایک لائک ملنا ہے۔

اس لیے میں جواب ہی نہیں دے رہا تمہاری بات کا۔

ہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہااہہاہاہاہاہ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کچھ ہنٹس مل تو رہے ہیں :)

ہیں کیا مطلب ہے؟؟؟؟
امی جان کیسی ہیں آپ؟ اور محمد امین بھائی کیسے ہیں؟ :) :) :)
السلام علیکم ۔۔۔۔ الحمد للہ میں تو ٹھیک ٹھاک ہوں تم سناؤ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top