کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام پیاری ناعمہ :)
صبح بخیر
کیسی ہو گڑیا آپ؟
کیا ہو رہا ہے؟
عائشہ بہنا کیسی ہیں اور گھر میں اور سب؟

میں اچھا ہوں اپیا :) میرا چھوٹا بہن اوپر چھت پہ دھوپ میں بیٹھا ہے ۔ اور امی میری آنی ساتھ شہر گئی ہیں کچھ چیزیں لینے :)
آپ کیسی ہیں اب اپیا ؟؟ سر درد ٹھیک ہوا کہ نہیں ؟؟؟
 
غ۔ن۔غ

محفلین

خوش رہو گڑیا رانی :)
آپ نہیں جانتی کہ آپ اس طرح بولتی ہو تو میرے لبوں پہ بے اختیار کتنی مسکراہٹیں بکھیر دیتی ہیں آپ
ابن سعید
سعود بھیا کو پتا چل جائے تو آپ کو ضرور انعام سے نوازیں میرے بھیا بلکہ ہمارے بھیا
( ہاں ناں ایسا نہ ہو باقی بہنیں مجھ سے لڑنے نہ لگ جائیں کہ بھیا اکیلے تھوڑیمیرا بھیا ہے سعود بھیا تو سب کا بھیا ہے ناں:))
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
خوش رہو گڑیا رانی :)
آپ نہیں جانتی کہ آپ اس طرح بولتی ہو تو میرے لبوں پہ بے اختیار کتنی مسکراہٹیں بکھیر دیتی ہیں آپ

@ابن سعید

سعود بھیا کو پتا چل جائے تو آپ کو ضرور انعام سے نوازیں میرے بھیا بلکہ ہمارے بھیا
( ہاں نہ ایسا ہو باقی بہنیں مجھ سے لڑنے نہ لگ جائیں کہ بھیا اکیلے تھوڑیمیرا بھیا ہے سعود بھیا تو سب کا بھیا ہے ناں:))

ہی ہی ہی اپیا میں ایسا ہی بولا کروں گا اگر آپ کو اچھا لگتا ہے تو :)
 
شمشاد

لائبریرین
میں اچھا ہوں اپیا :) میرا چھوٹا بہن اوپر چھت پہ دھوپ میں بیٹھا ہے ۔ اور امی میری آنی ساتھ شہر گئی ہیں کچھ چیزیں لینے :)
آپ کیسی ہیں اب اپیا ؟؟ سر درد ٹھیک ہوا کہ نہیں ؟؟؟

ہیں، دوسرے دھاگے میں تو یہ ٹھیک ہو گئی تھی، ادھر وہی حالت ہے۔ لگتا ہے ہر دھاگے میں الگ الگ مرچوں کی دھونی دینی پڑے گی۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو بلی کو سیکھایا تھا کہ اردو میں گنتی کیسے لکھتے ہیں۔ لیکن اس بار عنوان میں پھر انگریزی گنتی بھیا کا منہ چڑا رہی ہے۔ چلو کوئی بات نہیں۔ دھاگہ نمبر ٨٧ میں دیکھیں گے۔ :)
اوپسسس سوری بھیا پہلے سارے اسی طرح لکھے جاتے تھے اس لیے میں نے ایسے ہی لکھ دیا۔ اب اگر اگلا میں نے کھولا تو پھر اس والی گنتی میں ہی لکھ دوں گی بھیا ۔ویسے ناں مجھے یہ والی گنتی اتنی جلدی سے سمجھ نہیں آتی۔ تھوڑا غور کروں تو پتا چلتا ہے کہ اچھا یہ لکھا ہوا ہے۔
 
عثمان

جیسے چاہو لکھو۔ میں تو مانو بلی کو تنگ کرنے کے لئے کہہ رہا تھا۔ :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top