کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غ۔ن۔غ

محفلین
السلام علیکم اپیا :)
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں اور کہاں غائب ہیں ؟؟؟:rolleyes:

میں یہیں ہوں پیاری بہنا
بس کبھی کھبی آنا نہیں ہو پاتا
کل میری بھی طبیعت بہت خراب تھی اور محمود کی بھی اس لیےکل پھر حاضری نہ دے سکے ہم دونوں
آج حاضر ہوں گڑیا:)
 

غ۔ن۔غ

محفلین
السلام علیکم
میں الحمداللہ کچھ کچھ ٹھیک ہوں :)
آپ کیسی ہیں ؟؟؟
آپ سے اب تک بات ہی نہیں ہوپائی ٹھیک سے

کچھ کچھ ٹھیک؟
خدا خیر کرے کیا ہوا تعبیر بہنا کیا طبیعت خراب تھی؟
اب کیسی ہیں آپ؟
جی بس جب میں آتی ہوں تو آپ نہیں ہوتیں اور آپ آتی ہیں تو میں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top