کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہی ہی ہی
تب میرے کارنامے کچھ ایسے ہی تھے
نہیں سچی عندلیب نے بہت دفعہ اگنور کیا تھا مجھے
یا شاید آپ ٹھیک کہ رہے ہوں کیوں کہ میں بہت نیگیٹو تھنکر ہوں ویسے

آپ بہت سوئیٹ ہیں۔ بس آپ نے خود کو کبھی اپنے بھائیوں کی نگاہ سے نہین دیکھا اسی لئے اپنے بارے میں ایسے خیالات رکھتی ہیں۔ :)
 
تعبیر

محفلین
آپ بہت سوئیٹ ہیں۔ بس آپ نے خود کو کبھی اپنے بھائیوں کی نگاہ سے نہین دیکھا اسی لئے اپنے بارے میں ایسے خیالات رکھتی ہیں۔ :)
سعود آپ کی فیلنگززز کا بہت اچھے سے پتہ ہے اور یہ آپ ہی ہیں جو مجھے گم ہونے نہیں دیتے اور ہمیشہ سب کے ساتھ جوڑے رکھتے ہیں:)
جزاک اللہ اور خوش و آباد رہو
 
السلام علیکم۔ کیسی ہیں گڑیا رانی۔ مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم آفس سے تھوڑی دیر قبل ہی لوٹے ہیں اور کھانا کھا لیا ہے، اب بستر پر ہیں۔ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم۔ کیسی ہیں گڑیا رانی۔ مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم آفس سے تھوڑی دیر قبل ہی لوٹے ہیں اور کھانا کھا لیا ہے، اب بستر پر ہیں۔ :)
وعلیکم السلام لالہ میں ٹھیک ہوں :) آپ کیسے ہیں ؟؟
ہممم اچھی بات ہے ورنہ ڈانٹ پڑجانی تھی مجھ سے :rolleyes::-P
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top