کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ مانو بلی تو بڑی ماڈرن ہو گئی ہے کہ دودھ چھوڑ کر چائے پینے لگی ہے۔

میز کرسی پر بیٹھ کر پی تھی یا منجھی پیڑے پر بیٹھ کر؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top