کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
میرے ایک بڑے بھائی رحم مادر میں وفات پا گئے تھے۔
سوچتا ہوں کہ اگر وہ ہوتے ، تو میں نہ ہوتا ؟
 
جلد نہ سہی ، سرعت رفتاری سے آنے کے بارے میں کیا خیال ہے۔ :)

سنا ہے کہ بیمار ہونے سے گناہ جھڑتے ہیں۔ اس لحاظ سے موت سے پہلے کی علالت بڑے کام کی چیز ہے۔ البتہ اتنی اور ایسی نہ ہو کہ دوسرے بھی ہلکان ہو جائیں۔ موت سے پہلے کچھ وقت مل جائے تو انسان بعض بقایاجات اور وصیت وغیرہ نمٹا لیتا ہے، اس طرح یہ دنیاوی لحاظ سے بھی اچھی چیز ہے۔ سریع موت کی تمنا تو انھیں رکھنی چاہئے جو خود کشی کا ارادہ رکتے ہوں۔ :)
 
سریع موت ... میں اسے ایسے دیکھتا ہوں کہ جیسے بجلی کا بلب اچانک بجھ گیا۔ آپ کے جسمانی وجود کی روشنی یکلخت گل ہوگئی۔ آپ کو پتا ہی نہ چلے کہ کس چیز نے "ہِٹ" کیا۔ اس طرح خوف سے چھٹکارا ملتا ہے۔ جبکہ اگر سریع موت کی خواہش نہ ہو تو موت کا خوف بھی بڑھ جاتا ہے۔
بقایاجات ، وصیت .. اس کا طے کئے بغیر ہی کوچ کرنا خوب ہے۔ اس میں احساس انکسار زیادہ ہے۔ :)
 
انما الاعمال بالنیات۔ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ بٹیا رانی بس ہم آپ کا ہی انتظار کر رہے تھے کہ آپ ڈانٹیں تو ہم کھانا کھانے کے لئے اٹھیں۔ :) :) :)
بُری بات، :frustrated: ابھی تک آپ نے کھانا بھی نہیں کھایا ؟ چلیں جلدی دے کھانا کھا کے سو جائیں ۔ ٹائم دیکھا ہے ؟؟:hurryup::hurryup::hurryup:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top