کون ہے جو محفل میں آیا 81

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
جیتی رہو۔

کہو کیسا گزرا آج کا دن:)
اچھا گزرا بھیا آج تھوڑی کم خوشی ہوئی آخری پیپر والے دن تو اتنی خوشی ہوتی ہے کہ بس مت پوچھیں ۔ہم لوگ کچھ کھایا کرتے ہیں آخری دن ۔۔ہائے اللہ جی مجھے پیپرز کے بعد اتنے مزے مزے کے کام کرنے ہیں ۔
 
فہیم

:)
کسی گڈے گڑیا کی شادی کرانی ہے کیا پیپرز کے بعد :ROFLMAO:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top