کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی۔۔۔ ۔آپ نے کیا کھایا پہلے یہ تو بتائیں۔۔۔
سونا ہی تو نہیں ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔کچھ کام ہیں

و علیکم السلام

میں نے ابھی کچھ نہیں کھایا، فی الحال چائے پی رہا ہوں۔

کیا پھر کسی کے ولیمے میں جانا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک کہا ہے تو اس میں زمین پر اتنا لوٹ پوٹ ہونے کی کیا بات ہے؟ سارے کپڑے گندے کر لیے تم نے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی ہو گئی ہو تو کیا بڑوں کی پٹائی نہیں ہوتی؟ میری تو اب بھی ہو جاتی ہی اپنی ماما کے ہاتھوں۔
 

محمد امین

لائبریرین
ہائیں یہ کس کو کہہ رہے ہیں بھیا؟
مجھے آپ تم بولتے ہیں ناں ۔۔ہی ہی ہی

ہاہاہاہا کبھی کبھی آپ بھی کہہ دیتے ہیں ہم :) ۔۔۔۔ جیسے میں خود کو کبھی ہم کہتا ہوں اور کبھی میں :) ۔۔۔۔

و علیکم السلام

میں نے ابھی کچھ نہیں کھایا، فی الحال چائے پی رہا ہوں۔

کیا پھر کسی کے ولیمے میں جانا ہے؟

:) ولیمہ تو نہیں ابایک شادی میں جانا ہے ایک ہفتے بعد۔۔۔ ویسے ابھی تو ایک ددوست سے ملنے جانا ہے۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سچی میں کبھی کبھار ایک آدھ لگ جاتی ہے جب ان کی چہیتی بھانجی (میری خاتون اول) ان کو میرے خلاف کچھ کہہ دیتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top